متفق ہوں ،،، بلکہاردو ادب کے ذیلی زمرے میںعنوان کے سابقے والے ٹکڑے میں بھی کافی ادبی شخصیات کے نام موجود نہیں ہے۔ مثلاً دو دن پہلے ابن صفی کا اقتباس لگانا تھا تو نام نہیں ملا ،،، ایسا ہو تو بہتر ہے !!
میرے اچھے دوست ہیں بک کارنر پبلشرز جہلم والے صاحب ، گگن شاہد بھائی ،،، امید ہے ان سے مل جائے گی یا کم از کم کوئی طریقِ ثانی نکل آئے گا ، انشا اللہ ، جزاک اللہ خورئی !!
لیکن نہ جانے کیوں آپ کی سطر :
جو مجھ جیسے دستار کے قابل نہیں انہیں دار سے نواز دیا جائے
سے منصور حلاج یاد آ گئے :)
یہ 309ھ کی بات ہے ۔ موت سے عین پہلے منصور حلاج نے آخری بات یہ کہی ’’اے رب اگر تو ان لوگوں کو بھی وہی کچھ دکھادیتا جو میں دیکھ رہا ہوں تو یہ مجھے کبھی سزا نہ دیتے اور اگر مجھ سے وہ...
پیارے نایاب بھائی یہ مکمل شعر کچھ یوں ہے ،،
چی دستار تڑی ہزار دی
د دستار سڑی پہ شمار دی
ترجمہ
جو دستار باندھتے ہیں ہزار ہیں ۔ مگر دستار کے قابل چند ہی ہیں۔
اس شعر کا ذکر ہوا تھا جیہ آپی سے جب انہوں نے بتایا کہ وہ بابائے پشتو خوشحال خٹک کی کتاب "دستار نامہ" جو اس نے اپنی اولاد کی تربیت کے...
اوہ ،،، اس کا مطبل ہم کم سوشل ہوتے جا رہے ہیں:eek: ،،، جو ایسی ایسی اصطلاحات سے بے خبری ماتھے کا کلنک ہوتی جا رہی !!! o_O ،،،، سوچنا پڑے گا بابا اس بارے کچھ :thinking: ،،، یہ نا ہو بابا بے خبری اپنا عرف ہی ہو جائے :hot: :p :) :)