نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    اس بات میں ایک بے سکونی اور غم ہے۔ دیکھیں نہ غم کریں نہ فکر یہ ذہن کو سکیڑ دیتی ہے اور زندگی کے خوشگوار پہلووں کو یکسر نظر انداز کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جبگ و جدل مردوں کا شعار رہا ہے اور رہے گا۔ اب عدل کے داعی بن کر جنگ کرنا اچھا ہے۔ قیام کائنات اور دنیا کے ازل سے دیکھیں...
  2. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    لیکن آپ نے ڈائپر پر عمدہ گرہ لگائی :)۔ اس سے پتہ چلا کہ میں اکیلا نہیں ہوں۔ :D
  3. سید رافع

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    میں اس سے متفق ہوں کہ دنیا جنگ و جدل کی طرف بڑھ رہی ہے۔ لیکن کیا آپ کسی معصوم کا قتل صحیح جانتیں ہیں؟
  4. سید رافع

    اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں

    آپ کا جو بھی ذمہ دار گھر پر مرد ہو گا وہ اسکی فکر کرے آپ کیوں کرتی ہیں؟
  5. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    رہنمائی ہی فرما دیں۔ چاہے کوئی آپ میں سے ہو۔ مجھ سے اس پر تو پھر بھی طبع آزمائی ہو گئی مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں لیکن یہ بہت مشکل لگا ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے یہ عرض کریں کہ کیا یہ واقعی مشکل اور گرہ کس طرح لگاتے ہیں؟
  6. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یہ آپکی وسعت قلبی اور بڑا پن ہے ورنہ جو کان خوبصورت کلام سن چکے ہوں اور جن آنکھوں کے سامنے سے عمدہ سخن گزر چکا ہو ان کے لیے "یہ سب" کچھ کسقدر گراں ہو گا کچھ کہنے کا محتاج نہیں۔ :D:)
  7. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    آپ سے ایک شکایت ہے۔ اگر کہیں تو بتاوں۔ وہ کیا ہے کہ آپ گفتگو کو کسی پچھلے جواب پر کلک کر کے آگے بڑھائیں۔ فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہیں۔ اپنے اور میرے بارے میں گفتگو بہت عمدہ، بہت آسان۔ دیگر کے بارے میں گفتگو بہت مشکل، بہت پیچیدہ۔
  8. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    بہت عمدہ۔ میں بھی جدہ میں رہا ہوں۔ مرینہ میں سعودی الیکٹرک کمپنی میں میرا آفس تھا۔ آفس سے سمندر کا نظارہ بہت بھلا معلوم ہوتا تھا۔
  9. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    جب بھی آنے کا پروگرام ہو مطلع کیجیے گا۔ بیٹھ کر تفصیل سے گفتگو ہو گی۔ :)
  10. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    اکمل زیدی ، لئیق احمد اور فیصل عظیم فیصل مجھ شاعری کی الف بے پے بھی نہیں آتی۔ سو محفل میں سخن سرائی پر بہت بہت معذرت اور تصیح کی بہت درخواست ہے۔ امید ہے آپ مجھے برا شاگرد نہیں پائیں گے۔ :)
  11. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    کیا زندگی ہے نہیں سفر اک مہکا جو وہ گئی تو اک اور بدن لہکا اب مہہ جبیں آئے بھی تو پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  12. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یوں نہ دل کو بہلاو میرے ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
  13. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    دیکھیں ایک جمع ایک دو ہوتا ہے۔ :) اگر ہم گفتگو کو دو جمع دو تک نہ لے جائیں تو سادی گفتگو بھی ممکن ہے۔ بلاوجہ ہجوم ہو جائے گا۔ آپ یہ بتائیں کہ ریاض سے کراچی کب آنا ہو گا؟
  14. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    میں دیکھتا وہ ہنستی، رہتا وہ چپ اکثر یونہی دن گزرتے تھے، صبح و شام ہوتی تھی پکایا اسنے آلو گوشت سا جب لیکن تو یہ تھا حادثہ بڑا، جیتے رہنا ناممکن سرہانے آہستہ بولو قیلولا کرنے دو اسکو ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
  15. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    وہ مانا ساگ ہے عمدہ لیکن میں پان کراچی کا وہ کہتی منہ بھر کے کھا جاو پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  16. سید رافع

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    نیکی کے کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ :)
  17. سید رافع

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    خان؟ کوئٹہ پشاور یا یوسف زئی؟
  18. سید رافع

    اب میں ووٹ دوں یا نہ دوں!

    آپ نے بہت عمدہ طریقے سے عمران کا چوتھا سہرا باندھا ہے۔ جواب نہیں۔
  19. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    مہہ جبیں تم ہی بولو اب ذرا کیا اسکو بھول جاوں میں باتیں تو سب صحیح لیکن پر طبیعت ادھر نہیں آتی
Top