بلکہ بہت شکریہ کہ آپ نے تفصیل سے ہی پہلے بتا دیا کہ
شاعر کو شاعری کے لئے یہ سب جاننے کی ضرورت نہیں۔یہ محض استادانہ کرتب شمار کئے جاتے ہیں آج کل۔ بس شاعر کو جو اچھا لگے، جس طرح اچھا لگے، شعر میں کوئی صنعت خود بخود در آئے تو فبہا، ورنہ شعوری کوشش کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ جیسے استاد ہر جگہ...