نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    غلطی ہائے مضامین: کان "کَن" یا کان "کُن"٭ابونثر

    احمد حاطب صاحب کی عقابی نظروں کی داد دینا بنتا کیا زبردست مشاہدہ پیش کی واقعی بہت اہم بات تھی لوگوں کو قتل ہونے والوں ان کے قصور بیان کرنے سے بھی زیادہ اس بات پر دیہان دینا بہت ضروری تھا کے رپورٹنگ میں لفظ صحیح ہو۔۔۔جس چھری سے ذبح کیا گیا وہ کند تھی اس میں دیکھنا پڑے گا کے کاف پر پیش ہے یا...
  2. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نوازش آپ کی دعوت جو یہ دی ہے محفل جما کے خوب بیٹھے ہیں سخنور
  3. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بات تو ذیشان بھائ کے لیے گھونسے نہیں تو ٹہوکے کا کام تو کرے ہی گی:D
  4. اکمل زیدی

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    کھلی سرگوشی پر بھی نظر کیجیے گا۔۔۔مندر جہ بالا میں۔۔
  5. اکمل زیدی

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    [/SPOILER] ٹھیک ہے پھر یہ ادھار طبع زاد والی لڑی میں اتار دیں۔۔۔۔:LOL:
  6. اکمل زیدی

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    واہ واہ ۔۔۔راحل بھائی۔۔کیا روانی ہے ۔۔۔کیا چناو ہے۔۔۔کیا خیال کی پرواز ہے ۔۔۔مزا آیا۔۔۔ ضوئے امید تھی سورج کی کرن سے آگے۔۔۔کیا ہی خوب استعارہ ہے۔۔۔بہت سی داد۔۔استاد جی۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نصیب میں لکھا نصیب والوں کے یہ جوتیوں کی مار لاتیں گھونسے راحل بھائی دیکھیے گا عروض پر تول کر لایا ہوں۔۔۔:rolleyes:
  8. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ چنگاریاں اٹھا کر یہاں آگ لگا دیں جو گذرچکی ہے وہ سب کو بتا دیں
  9. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بات خوب کی آپ نے حضور قائم رکھے خدا یہ جوتیوں کی مار
  10. اکمل زیدی

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    سورہ احزاب کی 33ویں یہ آیت اس کے دوسرے حصے کی وجہ سے "آیہ تطہیر" کے نام سے مشہور ہےاہل بیت کی عصمت پر دلالت کرتی ہے۔ انَّمَا یُرِیدُ اللهُ لِیُذْهِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَیتِ وَ یُطَهِّرَکُمْ تَطْهِیراً بس اللہ کا ارادہ یہ ہے اے اہلبیتؑ کہ تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و...
  11. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ اس پر ایک تحریک ہوئی تو شعر کہہ رہا ہوں ورنہ بیت بازی والے شعر میں آخری لفظ واو ہی شمار کیجیے گا۔۔ مشورہ ہے یہ تالاب کے عادی کو پابند بحر ہو کر بحر سخن میں تیر
  12. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہم کون سےبڑے ہیں ہم بھی تو ہیں بچے کل بھی پڑی تھی جوتی اماں کی مجھے یارو:unsure:
  13. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاد آگئیے مجھے بھی کچھ بھولے بھالے شیلف میں کھلونوں کو تھے تکتے بچے
  14. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ تقاضا ہے ان کی فطرت کا قدرت کا حسین شاہکار ہیں بچے
  15. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ویسے خیال آپ سے اپنا جدا نہیں شعر اسی خیال رہنے دیا ہم نے
  16. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    امکاں اگر کسی کو ہو کہ مٹ جائینگے ہم بھی تو تھام لے کسی کو جو ہو جاوداں کی صورت
  17. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رستہ ہے بہت مشکل عزم مصمم ہے پانی پلوں کے نیچے گو کہ ابھی کم ہے
  18. اکمل زیدی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    میں تو سمجھا کہ شاید آپ نے چوڑی اور پھول والے کو disclose کر دیا۔۔۔:LOL: معذرت ازراہ تفنن سمجھیے گا۔۔۔
Top