نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    جی نہیں۔اس کا مطلب رٹا نہیں ہے یہ اردو لکھنے کا ایک انداز ہے جیسےہندی "دیو ناگری" انداز میں لکھی جاتی ہے میں رٹے کا مشورہ نہیں دوں گا۔کوئی بھی زبان بندہ اس کے اصلی سکرپٹ میں ہی اچھی طرح سے سیکھ سکتا ہے
  2. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    سقراط میں نے "نستعلیق انگلش" کا مطلب بتایا تو ہے شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا:)
  3. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    معانی مجھے سکھاؤ
  4. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    مجھے تو کسی نے نہیں پکڑا رکھا:cool:
  5. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    یہ "نستعلیق انگلش" ہم آپ کو نہیں سکھا رہے میں نے عینی شاہ سے مذاق کیا تھا
  6. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    "نستعلیق" اردو لکھنے کا ایک انداز(سکرپٹ) ہے۔یہی جو محفل کے فونٹ میں استعمال ہو رہا ہے ہم محفلین "نستعلیق انگلش" ایسی انگریزی کو کہتے ہیں جو اردو کے الفاظ میں لکھی گئی ہو جیسے "Right" کو "رائٹ" لکھا جائے
  7. محسن وقار علی

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    وڈی عینی نے انہیں "ہنسی شاہ" کا خطاب دیا ہوا ہے
  8. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    شکریہ امجد بھائی:love: :( :love: شکریہ نین بھائی:bighug:
  9. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    جی۔اس کے ساتھ والا یوکرائن نے چائنا کو بیچ دیا تھا کچھ شرائط کے ساتھ:)
  10. محسن وقار علی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    میں نے تو آپ کو ہمیشہ مشکل الفاظ استعمال کرتے اور میرے جیسے مبتدیوں کی درستگی کرتے ہی پایا ہے اس لیے میں آپ کو "لغت" کا نشان دیتا ہوں
  11. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    آگیا انکل جی میں "ٹھک" سے ہجے درست کرنے:) ٹھیک ضرور سکھا سکتی ہو بشرطیکہ وہ "نستعلیق انگلش" سیکھنا چاہے:devil:
  12. محسن وقار علی

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    کچھ نہیں ہوتا انکل جی:) یہ "بچہ" بہت ذہین معلوم ہوتا ہے:)
  13. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    سکحوئی ایس یو 33،ہینگر ڈیک میں
  14. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    سکحوئی ایس یو 33 ،ایک لفٹ پر
  15. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    جہاز پر کاموو کے۔اے۔27 اور کاموو کے۔اے۔27ایس ہیلی کاپٹرز بھی موجود ہیں۔یہ آبدوز شکن،تلاش اور مدد،ٹرانسپورٹ جیسے کاموں میں استعمال کیے جاتے ہیں
  16. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    ایڈمرل کوزنتزوو کا سب سے اہم طیارہ سکھوئی ایس یو 33 ہے۔یہ ہوائی برتری،بحرے کادفاع،ائیر سپورٹ،جاسوسی اور بحری بارودی سرنگوں کی تاش جیسے امور سرانجام دے سکتا ہے
  17. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    مغربی ماہرین تو اسے "طیارہ بردار بحری جہاز" قرار دیتے ہیں لیکن روسی ماہرین کے مطابق اس کا مقصد امریکی یا برطانوی طیارہ بردار بحری جہازوں سے مختلف ہے۔وہ اسے "ہیوی ائر کرافٹ کیرئنگ،میزائل کروزر" قرار دیتے ہیں۔ یہ روس کی اسٹرٹیجک میزائل لے جانے والی آبدوزوں،بحری جہازوں،اور میزائل بردار جہازوں کی...
  18. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    یہ روسی بحریہ کا "فیگ شپ" جہاز ایڈمرل کوزنتزوو ہے یہ "ہیوی ائیر کرفٹ میزائل کروزر" ہے
Top