السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
آج میرے پڑوس میں شادی کی تقریب ہے، ناک میں دم کیا ہوا ہے، خوب پٹاخے چل رہے ہیں، اور بہت اونچی آواز میں میوزک بج رہا ہے
بہت افسوس ہوتا ہے یہ سب دیکھ کے
ایک طرف کھانے کو کچھ نہیں ہے اور دوسری طرف اڑانے کے لیے پیسے ختم ہی نہیں ہوتے
گزشتہ رات کو ساری رات ہی موسیقی چلتی...