نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    خیریت ہے بھائی صاحب۔ آپ آج کل کن "چکروں" میں پڑگئے ہیں:p میں نے تو صرف عام سے انداز میں ذکرکیا تھا آپ نے تو پوری ریسرچ شروع کردی ہے:rollingonthefloor:
  2. ہادیہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نام ہی ایسا بتایا میں نے کلک کیا ہی نہیں۔۔لئیق بھائی توبہ کریں یہ تو گالی ہوتی ہے ۔۔
  3. ہادیہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اچھا ہوگا یہ بھی۔۔ مگر میں اے آر وائی ڈیجیٹل چینل کا صرف "غیرت" ڈرامہ دیکھ رہی ہوں۔
  4. ہادیہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ڈرامے بھی انگریزوں کے؟؟ مجھے پتا اسی تھریڈ سے چلا انگلش ڈرامے بھی ہوتے ہیں نہیں تو آج تک بس اتنا معلوم تھا انگلش صرف "موویز" ہوتی ہیں۔۔
  5. ہادیہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ہیں۔۔۔ مفتی بھی ڈرامے دیکھتے ہیں؟؟؟:eek::eek::eek:
  6. ہادیہ

    ذاتی کتب خانہ میں کیا پڑھ چکا ہوں۔۔۔

    ہائے اللہ۔۔۔۔۔۔:eek::eek::noxxx:
  7. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    یقینا فوائد ہونگے اسی لیے "کھایا" جاتا ہے۔
  8. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    یہی تو اس "اردو محفل" کا کمال ہے۔ ایک ساتھ کئی موضوعات پر معلومات "بیک وقت" مل جاتی ہیں وہ بھی ایک ہی تھریڈ میں۔
  9. ہادیہ

    آپ کو ایسا محسوس ہواہے تو یہ آپ کی نظر کا کمال!!!۔۔۔ میری سوچ اور نقطہ نظر اور تھا۔۔:)

    آپ کو ایسا محسوس ہواہے تو یہ آپ کی نظر کا کمال!!!۔۔۔ میری سوچ اور نقطہ نظر اور تھا۔۔:)
  10. ہادیہ

    جیسا "تجربہ زندگی" ویسا ہی تبصرہ۔۔ یہ کسی کا قول نہیں میری اپنی بات ہےبھائی صاحب

    جیسا "تجربہ زندگی" ویسا ہی تبصرہ۔۔ یہ کسی کا قول نہیں میری اپنی بات ہےبھائی صاحب
  11. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    سوری جس کالے پھل کا پہلے ذکر کیا گیا مجھے اس کا علم نہیں ۔۔۔ لئیق بھائی بہاولپور سائیڈ ایک شہر نماگاؤں سے تعلق ہے میرا۔۔ بہاولپور ضلع ہے ہمارا۔۔۔
  12. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    سوری مجھے تو وہ بھی سنگھاڑے ہی لگے تھے۔۔۔ :(
  13. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کم ازکم "آم" جتنا برا حال نہیں کرتے۔۔۔ وہ کہتے ہیں نا آم اور سویاں صرف "اپنے گھر" میں کھا سکتے۔۔۔:p
  14. ہادیہ

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اسے سنگھاڑے کہتے ہیں۔ مگر یہ نہیں معلوم اب یہ پنجابی زبان میں کہتے یا اس کا نام ہی یہ ہے۔۔۔ اور چاپانی پھل کا نام "املوک" یا "ملوک" پہلی بار سنا پڑھا۔۔
  15. ہادیہ

    آج کی تصویر

    کل مولانا طارق جمیل کا بیان سنا ۔۔ ایک بات بڑی اچھی کہی۔۔ کوئی بیوہ سے شادی نہیں کرتا نا طلاق یافتہ سے۔۔ اس چیز کو ہی گناہ سمجھ لیتے ہیں جبکہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گیارہ شادیاں کی جن میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا کے علاوہ سب طلاق یافتہ یا بیوہ تھیں۔ مقصد صرف امت کو...
  16. ہادیہ

    آج کی تصویر

    شکریہ کہنا ہے اس بات پر؟؟ :ڈی سب یہ خبر سن کر یا پڑھ کر ایسے خوش ہورہے تھے جیسے یہ قانون "پاکستان" میں بھی نافذ کیا گیا ہو۔۔ میرے اپنے بھائی جو کہ تین بچوں کے "ابا جی" ہیں دو ہفتوں تک یہ خبر سنا سنا کر مذاق کرتے رہے ۔۔فکر نا کریں پاکستانی " بیگمات" کبھی اس خواب کو شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیں گی۔۔...
  17. ہادیہ

    آج کی تصویر

    یہ تو پرانی بات ہے
  18. ہادیہ

    اکثر "حاصل" لاحاصل ہی رہ جاتا ہے!!!

    اکثر "حاصل" لاحاصل ہی رہ جاتا ہے!!!
  19. ہادیہ

    واہ۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔۔ ایسے کئی مزے ہم بھی اپنے " بچپن" میں کرچکے ہیں:)

    واہ۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔۔ ایسے کئی مزے ہم بھی اپنے " بچپن" میں کرچکے ہیں:)
Top