نیویارک (ویب ڈیسک) لوگوں سے گلے ملنے سے نہ صرف ایک دوسرے کو اپنائیت کا احساس ہوتاہے بلکہ ایسا کرنے سے بڑھاپے کی جانب سفر بھی سست ہوجاتاہے۔امریکہ کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جب ہم کسی سے گلے ملتے ہیں تو ہمارے جسم میں ایک ہارمون اکسیٹوکن خارج ہوتا ہے جو ہمارے پرانے یا عمر رسیدہ پٹھوں...