نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    متمنی اصلاح

    کر لیں جو جمع خرچ کرنا ہے زبانی کھل ہی جائے گی آخر کو کہانی ضد شیر خوار کی گھٹنے ٹکا دیتی ہے ہو ا کرتی ہے مضبوط انکی ناتوانی دل پر لگا تھا گھاؤ جو تیرے فراق کا ابتک ہے میرے پاس تیری نشانی دل کی دھمک مجھے دیتی ہے دھمکیاں تھم جاؤں گی یکدم گر میری نہ مانی بنا کے زندگی جو زندگی لٹا...
  2. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    ہمیں باہر کے دشمنوں کی تو ضرورت ہی نہیں ہے یہ ذمہ داری اپنے بخوبی نباہ رہے ہیں.....
  3. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    ذیشان بھائ نے صحیح مشورہ دیا تھا کی ذرا گہرائ میں جا کر معاملہ دیکھا کریں ایک دم الٹی نہ کردیا کریں( یہ آخری حصہ اقتباس کا حصہ نہیں ہے vomtingوالا) خیر آپ ملاحظہ کریں ایران وہ واحد اسلامی ملک ہے جس نے بباہنگ دہل بیانات دیے ہیں جب کہ اسی دوران جب کشمیر پر ظلم و بربریت کا بازار گرم تھا.. دیگر...
  4. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    ابھی میری بات ہوئ صدر ایران سے یہ آپ کی یہ پوسٹ دکھائ تو وہ کہتے ہیں خطے میں جہاں مسلمانوں پر ظلم ہو گا وہاں اسے روکنے کے لیے وہاں ہونگے باقی ہم ان ممالک کی مرضی سے ہیں کوئ گھس بیٹھے نہیں ہیں...
  5. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    رہنا سیکھا تو دوسروں کو بھی رہنے دو جو مسئلے خود نمٹا لیے اسے دوسری جگہ کھڑے کر کے اپنے مفادات حاصل کرنا چھوڑ دو....مگر کیا کریں ٹامی کے منہ کو خون جو لگ گیا ہے...
  6. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    خوب ہے طر ح کا مصرع پکڑ لیا اب پوری غزل تم اس پر ہی کہو گے....یہ تمہاری پرانی عادت ہے...
  7. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    شکر الحمدللہ دل اور دماغ دونوں کھلے ہوئےہیں کائنات مسخر کرنے کی داغ بیل ہم نے ہی ڈالی تھی جس پر چل کر مغرب نے کامیابیاں حاصل کی اصل تو بنیاد ہی ہوتی ہے اب پیچھے کیوں رہ گئے اس پر روشنی ڈالونگا تو بات دوسری طرف نکل ائے گی...
  8. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    یہی تو بات ہے یہ ٹرمنالوجی بھی تم لوگوں کی ہے قطر میں مذکرات کس نے کیے کس سے کیے دوسری طرف گڈ اور بیڈ کی بات ہی نہیں جہاں ایران کا نام آئے گا تیلی لگ جائے گی...تو گڈ بیڈ کہاں ....ہاں اگر کوئ سر پھرا سو کالڈ امریکہ کی حمایت میں کچھ بول جائے تو وہ اچھا ہو جائے گا سیدھی سی بات ہے قرآن کے مطابق یہ...
  9. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    بالکل جاتا ہو گا اور جانا بھی چاہیے مگر وہ کاونٹر کرنے کے لیے ہونگی دہشت گردی کرنے گلے کاٹنے اور اس کی فلم بنا کر دنیا میں پھیلانے کے لیے نہیں اور اسلام کو ایک دہشت کی تصویر بنا کر پیش کرنے کے لیے نہیں جہاں اسلام مخالف قوتیں ہونگی اس سے نمٹنے کے لیے وہاں حزب اللہ ہوگی....
  10. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    واہ واہ...کیا پینترا بدلا ہے آخر صحیح حمایتی ہو تم امریکہ لومڑ کے...
  11. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    یہ کیفیت تو آپ کے مائ باپ امریکہ پر اور اس کے حواریوں پر طاری ہے جب سے اس کی پیدا کردہ دائش کا اس مرد مومن قاسم سلیمانی نے قلعہ قمع نے صفایا کیا...
  12. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    ا ور وہی ایران عراق کی دعوت پر وہاں موجود ہی جس کا صاف مطلب پے ایران نے صرف جنگ نہیں دل بھی جیتے ہیں...جو اصل فتح ہے...ا
  13. اکمل زیدی

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    فاروق ٹرمپ صاحب کچھ نہ کر کے تو امریکہ کا یہ حال ہے کچھ کر دیا تو کیا ہو گا...رہی بات بزدلی کی تو صاحب بہادر آپ کے گارجین امریکہ ایران پر ڈائریکٹ حملہ کیوں نہیں کرتے جیسے افغانستان عراق پر کیا ہے کیونکہ ٹامی ہوشیار ہےکہ یہ بوٹی نہیں ہڈی ہے جو گلے میں پھنس جائے گی....شہید قاسم سلیمانی ایک پکا...
  14. اکمل زیدی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    ہم تو خیر سمجھے ہی بیٹھے ہیں اسے فیملی فورم مگر یہ خبر نہیں تھی یہاں بھی گھر کی طرح سننے کو ملیں گی ....گھر میں امی کہتی ہیں تم سے پہلے تمھارے بچے بڑے ہوجائینگے....اور یہاں شعروں میں ....کچھ ویسا ...ویسا ہی لگ رہا ہے......:unsure:....پھر بھی شکریہ آپ.کی پر خلوص توجہات کا...:)
  15. اکمل زیدی

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    اچھا پھر ٹھیک ہے...مگر فرقان بھائ ہم نے بھی سوچ رکھا ہے جب تک پاس نہیں ہو جائنگے باقاعدہ شعراء کی محفل میں اپنا کلام پیش کرنے کی جسارت نہیں کرینگے...
  16. اکمل زیدی

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    ہمیں تو کرسیاں لگانے ...دریاں بچھانے پانی پلانے کا کام بھی دے دیں تو اعزازی ہو گا....
Top