نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اردو میں کیا ہوگا آپ نے اردو متبادل کا انتخاب کیا ہے :)
  2. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    موقع سنہرا ہوتا ہے یا سنہری؟
  3. فہد اشرف

    پنجاب رنگ

    لگتا ہے آپ کسی نتیجے پہ پہنچ گئے ہیں :LOL:
  4. فہد اشرف

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سرجری کے مرحلے کو آپ کے لیے آسان بنائے اور جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
  5. فہد اشرف

    پنجاب رنگ

    معذرت تو مولوی صاحب کے مسلک والوں سے کرنی چاہیے :LOL:
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میٹھا کھانا ہے تو معجون کھا لیں
  7. فہد اشرف

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    تفضیل نفسی، بعض اور کُل بالترتیب پازیٹیو، کمپیریٹو اور سپرلیٹو کے اردو متبادل ہیں۔
  8. فہد اشرف

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    انگریزی میں صفت کی کمپیریٹو اور سپرلیٹو ڈگریز ہوتی ہیں۔جیسے صفت ہے good، اس کا comparative ”degree “better اور ”superlative degree “best hoga.
  9. فہد اشرف

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    حرام خور بدعنوان کا سپرلیٹو ڈگری ہے:p
  10. فہد اشرف

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    بہت پہلے اردو کے ایک اخبار میں شعیب اختر کی ”ڈسپلن شکنی“ کی خبر پڑھی تھی
  11. فہد اشرف

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    قواعد۔ صرف و نحو اس کے دو حصے ہوتے ہیں۔ صرف میں الفاظ اور نحو میں جملوں کے قواعد پڑھائے جاتے ہیں۔
  12. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    لا باس طھوراً ان شاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ صحتِ کامل عطا فرمائے۔ آمین
  13. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور راجستھان 3 وکٹ سے کامیاب۔ گوتھم جی نے 11 گیندوں پر 33 رن بنا کے راجستھان کی نیا پار لگائی۔ راجستھان نیڈس گوتھم
  14. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آخری اوور سے 10 رن چاہیے۔ اب کی گوتھم جی نے میچ پلٹا
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صد فیصد درست فرمایا ہے ہم نے
  16. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    18 پہ 43 کی ضرورت بمراہ نے ایک اوور میں 2 وکٹیں لے کر میچ پلٹ دیا
  17. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمرقند س سے لکھا جاتا ہے بھائی
Top