تہی داماں
عظمیٰ ایک متوسط ، روشن خیال گھرانے میں پیدا ہوئی ۔اُس کے خاندان میں لڑکے یا لڑکی سے کوئی امتیازی سلوک روا نہیں رکھا جاتا تھا۔ گھر کا ماحول نہ تو بہت قدامت پسند تھا اور نہ ہی مادر پدر آزاد۔ماں باپ کی پہلی ترجیح بچوں کی تعلیم تھی ۔ عظمی بچپن سے ہی سنجیدہ طبع تھی ، کتابیں پڑھنے اور اپنے...