نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میر کی غزل کہوں تجھے میں؟ https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/05/maiN-ne-poocha-chand-se.html

    میر کی غزل کہوں تجھے میں؟ https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/05/maiN-ne-poocha-chand-se.html
  2. محمداحمد

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    ان شاء اللہ! آپ ٹھیک ہو جائیں گی ۔ اور ان دنوں کو یاد کریں گی۔ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ہم سوچ رہے ہیں کہ پرانے والے پر ہی رنگ و روغن کر دیں۔ :)
  4. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے اب ہم اتنے بھی نازک مزاج نہیں ہیں۔ !!! جب تک اپنی مرضی نہ ہو ہم دکھی نہیں ہوتے۔ :)
  5. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اب ہم گھڑی گھڑی مبارکباد تو دینے سے رہے۔ ! :):D اب دس ہزار پر ہی بات ہوگی۔ :p
  6. محمداحمد

    انسان، وقت اور کچھ شاعری

    بہت شکریہ! جیتی رہیے! :)
  7. محمداحمد

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    ماشاءاللہ، رفتار اچھی ہے آپ کی! لیفٹی تو نہیں ہیں اپ؟
  8. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ اور صحت کے معاملے میں وہ ہو جو آپ کے لئے بہتر ہو۔ آمین۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں بھئی! ہم اس گورکھ دھندے میں خود کو نہیں پھنسا سکتے۔ :)
  10. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    بہن سے زیادہ محترمہ کون ہو سکتی ہے بھلا؟ :) اتنی محنت ہم سے نہیں ہوتی۔ :)
  11. محمداحمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    بتانے میں تو شاید حرج نہ ہو، لیکن حکومت کے پاس جواز ہوگا کہ خزانہ خالی تھا اور قرض نہ لیتے تو گزارا نہیں چلتا۔ اگر آپ کے علم میں یہ بات ہے تو ضرور بتائیے۔
  12. محمداحمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    "برامدات" کو کئی ایک بار "برامداد" لکھا گیا ہے، جو غلط ہے۔
  13. محمداحمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
  14. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں بہن! اللہ تعالیٰ آپ کو بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
  15. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    خیر میں نے تو یوں ہی ازراہِ مذاق ہی کہا تھا۔ محفل میں جو لوگ ہلکی پھلکی گفتگو کرتے رہتے ہیں اُن کے مراسلے تیزی سے ہی آگے بڑھتے ہیں۔ اور جن دنوں ہم بھی گپ شپ کی طرف مائل ہوتے ہیں مراسلہ میٹر چل پڑتا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    اصل مسئلہ یہ ہے! غریب کا دال دلیہ پورا نہ ہو تو اوپر چڑھتے ہوئے لال پیلے گراف کسی کام کے نہیں ہیں۔
  17. محمداحمد

    خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے۔۔۔ آئینے میں پھول کھلا ہے ہاتھ لگانا مشکل ہے۔۔...

    خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے۔۔۔ آئینے میں پھول کھلا ہے ہاتھ لگانا مشکل ہے۔۔ قمر جمیل
  18. محمداحمد

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    گپ شپ کی لڑی میں بھرپور شرکت کے بعد بھی اتنا وقت بچ جاتا ہے آپ کے پاس؟ :confused::)
  19. محمداحمد

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بہت اچھا کام ہے۔
Top