نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وعلیکم السلام کیسے ہو سعود
  2. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    یہ عبداللہ کہاں ھے‌آج کل بھئی یہ بوچھی تو پاکستان گئی ھیں عبداللہ کو کہاں بند کر گئیں ھیں وہ:)
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    خوشی کا آداب
  4. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں اگر کام کے بعد ایک دن کی چھٹی نہ ہوتی توووووووووووووووو کیا ہوتاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    جلدی سے کھا لیں پھر چائے کا وقت ہو جانا ھے
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    تو آپ کو پتہ لگانا چاھیئے کوئی اتنا فعال رکن جب اتنا کم گو ہو جائے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    بنو رانی آئی کس وقت اور چلی کس وقت
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ہو سکتا ھے آُپ کی بات درست ہو مگر مجھے یقین نہیں
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    نہیں بنا سکتے جو حقیقت پسند ہوتے ھیں
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    لازمی تو نہیں ہر کوئی داستان بنا سکے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    کہانی سنا سکتی ہوں قصہ نہیں
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    فائدہ نہیں ہوتا کسی کو ہم رکاب بنانے میں ، لوگ سواری ہی چھین لے جاتے ھیں
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    عرصہ ہو گیا اکیلے کام کرتے اب تو عادت ہو گئی ھے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    طے پایا کہ اب وہ لوگ مل کے کام کریں گے
  16. خوشی

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    یہ شعر صادق حسین ایڈوکیٹ کا ھے
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ہاہاہا مگر کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    کی بورڈ کا مطلب بتائیں بابا:mad:
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ہو سکتا ھے یہی ہو مگر کچھ اور بھی ہو سکتا ھے ، مین نے تو صرف اپنا خیال ظاہر کیا ھے
Top