نتائج تلاش

  1. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارے نہیں بھائی۔ آج تو سادگی و پرکاری سے افطاری کی جائے گی انشاء اللہ۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہماری اس سال کی آخری سحری بھی دال مونگ، دو پراٹھوں اور چائے کے ساتھ پایہ تکمیل کو پہنچی۔
  3. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کمیٹی رویت کے لئے، یا رویت پہ جھگڑوں کے لئے؟
  4. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ تو مضحکہ خیزی کی حد ہے۔ میں نے ایسی جہالت اس سے قبل نہیں سنی۔
  5. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    افغان جلیبی بنا دی گئی ہے۔
  6. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا 184 پہ 6۔ چندی مل 68 پہ ناٹ آؤٹ۔
  7. یاز

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    پھر تو پاکستان سے کچھ مہنگا ہی پڑا۔
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چنگا پھڑیا جے۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور جتنی پوجا کریں، اتنی ہی مزیدار بنتی ہے۔
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سید عمران بھائی ہی اس بیان کی سلیس اردو بیان کر سکتے ہیں۔
  11. یاز

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    بجا فرمایا جناب۔ لبریکنٹ آئلز حتی الامکان مین ڈیلرز سے ہی لینے چاہییں۔ عام دکانوں سے استعمال شدہ آئل کو ریسائیکل کر کے بھی بیچ دیتے ہیں۔
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چلیں آپ دونوں مل کے غم غلط کر لیں۔ ہم تو اوجھڑی سے پرہیز ہی کرتے آئے ہیں۔
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کراچی کی برنس روڈ کی نہاریاں اس بابت مشہور ہیں۔ میں نے وہاں کئی جگہ سے کھائیں، لیکن ویسے اثرات تو مرتب نہ ہوئے۔ تاہم مصالحہ پنجاب کی نہاریوں سے کافی زیادہ تھا۔
  14. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے بازار میں ملنے والی زیادہ تر چکن نہاریاں ایسی دیکھی ہیں کہ بیف نہاری میں چکن کی بوٹی یا بوٹیاں ڈال کر پیش کی جاتی ہیں۔
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نہاریوں کی رینکنگ کی جائے تو کچھ یوں ہو گی 1۔ بیف نہاری 2. مٹن نہاری 3. چکن نہاری
  16. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دی لارڈ آف دی نہاری کا ذکر کریں جناب۔
  17. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے آپ کی نہاری سے عدم رغبت بذاتِ خود ایک ستم ظریفی اس لئے بھی محسوس ہوتی ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کی مشہور تین چار نہاریوں میں سے ایک "وارث نہاری" بھی ہے۔
  18. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    پانچواں بھی آؤٹ۔ 148 پہ 5۔ چندی مل ہنوز کریز پہ موجود۔
  19. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیونکہ نہاری بذاتِ خود ایک سائنس وغیرہ ہے۔
  20. یاز

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    آپ دونوں احباب کو بہت بہت عید مبارک۔
Top