نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    متحدہ کی آگ سے مسجد کو نقصان اور بھتہ وصولی مہم

    اتنا جھوٹ بولو کہ یا تو لوگ تنگ آجائیں ،، یا سچ سمجھنے لگیں‌،، میرے خیال میں لوگ تنگ آرہے ہیں ،،، لیکن شاید سچ کبھی نہ سمجھیں‌،، محترمہ آپ پہلے ہی ایک دھاگے پر جھوٹ بول کر فرار ہیں وہاں جاکر معافی تو مانگیں جس کا آپ وعدہ کرچکی ہیں ،، باقی آپ کی یا فرحان کی بات کی کتنی اہمیت ہے ،، سبھی جانتے...
  2. غازی عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    لمحات جی میں پاکستانی ہوں
  3. غازی عثمان

    امریکہ کی پاکستان دشمنی بقول بھارت

    کمنٹیٹر کے لہجے خوشی فخر اور تکبر ہے ،،
  4. غازی عثمان

    شہر میں پنجابیوں اور پختونو‌ں کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن ہورہا ہے۔ پی پی آئی

    یہ پی پی آئی والے بے پیندے کے لوٹے ہیں ۔۔۔ جہاں نوٹ دکھاؤ وہیں‌ پلٹ جاتے ہیں میرے خیال میں‌ غیر اعلانیہ آپریشن والی بات غلط ہے لیکن یہ صیح ہے کہ پورا شہر ایم کیو ایم اور اے این پی کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ گلستان جوہر کسی بھی وقت کسی بڑے فسادات کا سبب بن سکتا ہے جہاں متحدہ اور اے این پی آپس میں...
  5. غازی عثمان

    Black Water / Xe In Pakistan

    YouTube - Blackwater: Leaving Iraq, Chasing Pirates? بلیک واٹر کے کچھ اور منصوبے
  6. غازی عثمان

    Black Water / Xe In Pakistan

    YouTube - Blackwater: Shadow Army
  7. غازی عثمان

    Black Water / Xe In Pakistan

    YouTube - black water دو منٹ پچاس سیکنڈ سے زراغور سے سنیں
  8. غازی عثمان

    Black Water / Xe In Pakistan

    کچھ اور تفصیلاتYouTube - Black Water in Pakistan
  9. غازی عثمان

    Black Water / Xe In Pakistan

    YouTube - Blackwater Mercenaries in Pakistan
  10. غازی عثمان

    Black Water / Xe In Pakistan

    YouTube - Blackwater / Xe in Pakistan - Full Version
  11. غازی عثمان

    راشن کی لئے بھگدڑ میں چودہ خواتین جابحق

    یہ کیا ہے ،، کب تک یہ قوم یونہی رلتی رہے گی ،، جس بھوکوں کہ لئے گھر سے بھیک لینے نکلے تھے اب کیا ان کی بھوک ختم ہوجائے گی،، کیا اس قوم کے کان پر کبھی جوں رینگی گی،، کب احسان چھپا کر کرنے والے پیدا ہوں گے اس قوم میں ،، کب تک قوم کی ماؤں بہنوں کی ذندگیاں مجمع لگا کر تسکین حاصل کرنے والوں کے لئے...
  12. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    محترمہ مہوش ۔۔ آپ سے بحث وہ کرے جس کی اوپری منزل خالی ہو کیوں کہ خالی عمارتیں آپس میں ٹکرائیں تو کوئی نقصان نہیں ہوتا لیکن ایک عمارت میں کچھ بھرا ہوا ہو تو اسے خالی عمارت سے ٹکرانے سے بھرے ہوے مادے کا نقصان ہوتا ہے ،، محترمہ میری اوپری منزل میں کچھ مال بھرا ہوا ہے اسی لئے آپ سے بحث باوجود...
  13. غازی عثمان

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    پنجاب کی سرحدیں سیل کرنا یا پنجابیوں کا لٹے پٹے مہاجروں کو پاکستان آگے ہے کہنا ایک ایسا فسانہ ہے جس پر ایم کیو ایم والوں کا ایسا ایمان ہے جیسا کسی اچھے مسلمان کو قرآن پر،، ایم کیو ایم کا ہرکارکن اس ظلم کا رونا روتے نظر آئیں گے ،، لیکن میں ہمیشہ ان سے پوچھتا ہوں کہ ہمارے تو کافی رشتہ دار پنجاب...
  14. غازی عثمان

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    کاشفی آپ کے پیغامات میں کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا کہ آپ کیا کہنا یا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟؟ یہ کچھ کہنا ہی نہیں چاہ رہے بس صفحات کالے کر رہے ہیِں برائے مہرابانی کسی اچھے نثرنگار کی شاگردگی اختیار کریں تاکہ مافی الضمیر بیان کرنے میں طاق ہوسکیں ،، ورنہ جو آپ لکھ رہے ہیں اسے پڑھنا زہنی مشقت سے کم نہیں...
  15. غازی عثمان

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    محترم شمشاد ، غالبا پہلی دفعہ آپ سے براہ راست مخاطب ہوں ،، مجھے آپ سے شدید شکایت ہے کہ آپ نے کاشفی کی شکایت کا کوئی نوٹس نہیں لیا ،، جبکہ منتظم اعلی کے طور پر آپ کی بالخصوص کیونکہ اس دھاگے میں شریک تھے اور دیگر ذمہ داران کی بالعموم ذمہ داری تھی کہ کاشفی کی شکایت کو سنجیدگی سے لیتے ، معلوم کرتے...
  16. غازی عثمان

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    واہ گرائیِں واہ ،، کیا جواب دیا ہے آپ نے ،، اس جواب سے آپ کی تربیت کا صیح اندازہ ہوتا ہے اور آپ کی معلومات کا بھی ،، یہ فضول باتیں میں نے کٹر متعصب لوگوں کے منہ سے ہی سنی ،، اس گروہ میں شمولیت مبارک ہو،، کیسی کے گھٹیا دلائل کے جواب میں اپنے جامہ سے باہر آنے کی کیا ضرورت تھی
  17. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    محترمہ ،، آپ نے یہ عرض نہیں کی کہ سر کس کا پٹخنا ہے اپنا یا آپ کا ،،، اور میں مجھے بہانے بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،، لیکن آپ کو چشمے کی شدید ضرورت ہے، میں نے ہانسے آپ کے مشہور و معروف انصاف پر لگائے تھے جس کہ بارے محترم خاور بلال خوب فرماتے ہیں کہ آپ کے اسٹینڈرڈ کا کوئی اسٹینڈرڈ نہیں ہے،،...
  18. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    محترمہ آپ فرماتی ہیں۔۔ "جی آپ نے یہ بات میری اس تحریر کے جواب میں لکھی ہے جس میں میں پہلے سے ہی یہ حقیقت بیان کر رہی ہوں کہ صرف متحدہ ذمہ دار نہیں، بلکہ ایجنسیاں، حقیقی اور دیگر جماعتیں سب اس میں شریک تھے۔ میرے الفاظ یہ تھے" آگے ایک اقتباس ہے ،، جی وہ بات میں نے آپ کے دیے گئے اقتباس کے...
  19. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    محترمہ آپ کے لئے میرا مشورہ ہے کہ آنکھیں کھولیں اور میری پوسٹ کو پڑھیں میں نے اپنی پوسٹ میں کہیں کوئی ایسا دعوی نہیں کیا ہے کہ فقط متحدہ ہی قتل و غارت گری کر رہی تھی ،، محترمہ میں اپنی پوسٹ میں آپ کے اس دعوی کو غلط کہا تھا کہ زیادہ تر بوری بند لاشیں متحدہ کے کارکنوں کی ہوتی تھیں اور میں نے کہا...
  20. غازی عثمان

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    محترمہ مہوش۔۔ آپ نے فرمایا اظہر بھائی، میرے ناقص علم کے مطابق لاشوں کی سیاست ضیاء الحق مرحوم کی شہادت کے بعد شروع نہیں ہوئی تھی۔ بے شک ہر جماعت اسلحہ لیکر خود کو مضبوط کرنے میں لگی گئی تھی، مگر یہ بوری سیاست کا نقطہ آغاز نہ تھا، بلکہ اسکا آغاز 1994 میں ہوا [یعنی کہ 1992 کے آپریشن کے بعد۔ اور...
Top