نتائج تلاش

  1. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    جِیب خَالی ہے عدّم ۔۔۔ مہ قرض پہ مِلتی نہیں ایک دو بوتل پَہ دِیواں بیچنے والا ۔۔۔ ہوں میں !! عَبدُلحَمید عدّم
  2. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    وہ ملے بھی تو اک ججھک سی رہی کاش تھوڑی سی ہم پئیے ہوتے !! عبد الحمید عدم
  3. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تیری آنکھوں سے میری دوستی بے حد پرانی ہے کہ میں شاعر ہوں اور دن رات میخانوں میں رہتا ہوں شاعر : عبدلحمید عدم
  4. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    چشم ساقی سے طلب کر کے گلابی ڈورے دل کے زخموں کو کہیں بیٹھ کے سی لیتا ہوں ساغر مے تو بڑی چیز ہیں، ایک نعمت ہے اشک بھی آنکھ میں بھر آئے تو پی لیتا ہوں
  5. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتا ہم نے ہر اُس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے غلام محمد قاصر http://qasir.com/Poetry/01_ghazal.html
  6. معاویہ وقاص

    ‘زلف‘

    دل اس کی زلف میں الجھا ہے کب سے ظفر اک روز سلجھایا تو ہوتا بہادر شاہ ظفر
  7. معاویہ وقاص

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    مجھے جز وقتی رکن کے طور پر شامل کر لیا جائے۔ بہت شکریہ!
Top