نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    گلی کے موڑ پہ بچوں کے ایک جمگھٹ میں کسی نے درد بھرے لے میں ماہیا گایا مجھے کسی سے محبت نہیں مگر اے دل یہ کیا ہوا کہ تو بے اختیار بھر آیا (احمد ندیم قاسمی)
  2. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    سید ذیشان آپ نے میرے نام کا کیا سے کیا بنا دیا؟ اور ہاں میں عاشق مزاج بالکل بھی نہیں ہوں۔
  3. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناں مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں دے جاتے ہو مجھ کو کتنے رنگ نئے جیسے پہلی بار ملے ہو تم بھی ناں ہر منظر میں اب ہم دونوں ہوتے ہیں مجھ میں ایسے آن بسے ہو تم بھی ناں عشق نے یوں دونوں کو آمیز کیا اب تو تم بھی کہہ دیتے ہو تم بھی ناں خود ہی کہو اب کیسے سنور...
  4. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    عشق میں نے لکھ ڈالا قومیت کے خانے میں اور تیرا دل لکھا شہریت کے خانے میں مجھ کو تجربوں نے ہی باپ بن کے پالا ہے سوچتا ہوں کیا لکھوں ولدیت کے خانے میں میرا ساتھ دیتی ہے میرے ساتھ رہتی ہے میں نے لکھا تنہائی زوجیت کے خانے میں دوستوں سے جا کر جب مشورہ کیا تو پھر میں نے کچھ نہیں لکھا حیثیت کے خانے...
  5. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا...
  6. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    ﮔﻼﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ , ﺷﺮﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﮬﯿﮟ ، ﻻ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻔﺖ , ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﺛﻮﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ، ﻋﺬﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ، ﺑﻼ ﮐﯽ ﺷﻮﺧﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﭼُﮭﭙﺎﺗﯽ ﮬﯿﮟ ﺭﺍﺯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮬﯿﮟ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺟﮭﯿﻞ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﺳَﺮﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﮯ ﺣﻀﻮﺭ...
  7. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا کتنے درد جگا دیتا ہے اک جھونکا پروائی کا اڑتے لمحوں کے دامن میں تیری یاد کی خوشبو ہے پچھلی رات کا چاند ہے یا ہے عکس تری انگڑائی کا کب سے نہ جانے گلیوں گلیوں سائے کی صورت پھرتے ہیں کس سے دل کی بات کریں ہم شہر ہے اس ہر جائی کا عشق ہماری بربادی...
  8. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    عبد القیوم صاحب بہت شکریہ۔ مزید تعارف یہ ہے کہ سعودی عرب میں ریاض کے قریب ہوتا ہوں۔ کرتا فی الحال کچھ نہیں ہوں۔ تازہ وارد ہوں۔
  9. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    بہت شکریہ عرفان سعید صاحب۔
  10. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    اردو محفل کا نیا رکن ہوں۔ آج ہی رکنیت لی ہے۔ تمام اراکین کو السلام علیکم۔ اس محفل کا پرانا قاری ہوں لیکن رکنیت آج لی ہے۔ شعر و شاعری پڑھنے کا شوق ہے، جس کی وجہ سے یہاں پہنچا۔ امید ہے یہاں وقت اچھا گزرے گا۔
Top