ایک ڈاکٹر صاحب ہمارے جاننے والے تھے، اپنے نام کے ساتھ ڈگریاں اور ساتھ بریکٹ میں سلور میڈلسٹ لکھنا بھی نہیں بھولتے تھے۔ ایک دن باتوں باتوں میں پتہ چلا کہ اس ڈگری کی تحصیل کے وقت انہوں نے ایک تقریری مقابلے میں سلور میڈل پایا تھا :)
ایک مثبت پہلو، دکانوں پر اصلی آبِ زم زم فروخت ہوتا تھا کہ آبِ زم زم سے منسلکہ ٹوٹیوں اور غیر قانونی فروخت کیے جانے والے پانی میں آرسینک کی مقدار یکساں تھی :)
میں نے سنا ہوا ہے ان کا نام، زیادہ تر وہی ہیں جن کے بارے یوسفی نے کچھ ملتے جلتے الفاظ کہے تھے کہ:
تب اس نے توبہ کر لی جب اس مزمن گناہ کے قابل ہی نہ رہ گئی
برفانی دور ہو یا بلند درجہ حرارت، دونوں ہی نقصان دہ ہیں۔ تاہم برفانی دور میں پھر کم مقدار میں جاندار بچتے ہیں جبکہ بلند درجہ حرارت سے بچنے کے لیے کافی جگہیں مل جاتی ہیں