نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    کاش آپ جسٹس راجندرسچر کی رپورٹ پڑھ لیتے اور اس کے عواقب و پس منظرکو بھی ذرا جان لیتے تو ایسی بکواس اور بے بنیاد بات نہ کرتے۔ہرسنی سنائی باتوں پر ایمان لانے سے انسان ایسے ہی دھوکے کھاتا ہے۔ گاجر مولی کی طرح کہاں مسلمان کٹ رہے یہ آپ کو بھی پتا ہے اس لئے اس پر کچھ نہیں کہوں گا ۔
  2. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    ہاہا بھائی میرے آنکھیں کھولو ! کچھ بھی بکواس کر لیتے ہو ۔آپ نے تو قدرت اللہ شہاب علیہ الرحمۃ کو بھی فیل کر دیا افسانہ طرازی میں۔یہ آپ نہیں آپ کے اندر کا عصبیت پرستانہ اور ہندوستان سے حد درجہ’’ محبت ‘‘ کا رویہ بول رہا ہے ۔میں کئی مرتبہ آپ سے کہ چکا ہوں کلیہ میں استثنا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے...
  3. محمد علم اللہ

    بھائی جان یہ سن کر رونگٹے کھڑے ہوگئے ۔بس اللہ ہدایت دے ۔میرے پاس تو کچھ کہنے کے لئے الفاظ ہی...

    بھائی جان یہ سن کر رونگٹے کھڑے ہوگئے ۔بس اللہ ہدایت دے ۔میرے پاس تو کچھ کہنے کے لئے الفاظ ہی نہیں ہیں ۔ایسے بھی میں بہت کمزور دل کا آدمی مریض کو بھی دیکھ لوں تو روح کانپ جاتی ہے کئی کئی دن تک اثر رہتا ہے ۔خدا وند صحت و تندرستی دیجیو ۔
  4. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    آپ کی تان ہمیشہ آکر ہندوستان میں ٹوٹتی ہے ۔میں یہاں پر کمپریزن کرانے بیٹھا بھی نہیں ہوں ۔ہندوستان نے یہ دعوی کیا بھی نہیں کہ وہ کوئی مسلمان ملک ہے جن لوگوں اپنے اپنے ملکوں کو اسلامی ہونے کا دعوی کیا ہے انھیں اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہئے ۔رہی بات ہندوستان میں مسلمانوں کے حالت کی تو یہ بھی ان...
  5. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    بات بے بات نہیں ان کم بختوں کو اپنے اقتدار کا ڈر ہے اسلام کی محبت نہیں قران کے نسخہ محض تقسیم کرا دینے سے ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی اس کے اصولوں پر عمل کرنا اور کرانا بھی کوئی چیز ہے ۔
  6. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    بھائی جان اگر اپنے گھر میں کوئی غلطی کرتا ہے تو اس کی گرفت پہلے گھر والے کرتے ہیں اس لئے نہیں کہ اس سے دشمنی ہوتی ہے گھر والوں کو بلکہ اس لئے کہ غلطی کرنے والے سے گھر والوں کو محبت ہوتی ہے اور جب گھر کا بندہ غلطی کرتا ہے تو تکلیف ہوتی ہے ۔محترم اسلامی ملک یہی سمجھ سمجھ کر تو ہم نے اسکی جانب...
  7. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    جی الہامی کتاب تو نہیں ہے لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سارے شواہد ہیں اور اس میں ہر طرح کی چیزیں ہوتی ہیں جس طرح بہت ساری باتوں پر یقین نہیں کیا جاتا ویسے ہی گوگل کی بہت ساری باتیں درست بھی ہوتی ہیں ۔
  8. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    آپ کا خیال ہے تو رہا کرے اب یہ بات مخفی بھی نہیں رہی کہ اخوان المسلمین کو توڑنے اس کو کمزور کرنے اور اس کی ساکھ کو مجروح کرنے میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودیہ نے کتنے ڈالر خرچ کئے یقین نہ آئے تو ذرا گوگل کر لیجئے۔
  9. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    ہمارے یہاں ایک بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ ہماری ہر ناکامی ،نا گہانی اورنامرادی کے پیچھے ہمیں امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ نظر آتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ اسلام کے خلاف سازش رچتے ہیں ۔لیکن اس تصویر کے ذریعہ مصر کے جس بحران کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے اس میں عالم اسلام کا جو کردار تو ہے یا رہا وہ...
  10. محمد علم اللہ

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    امت کو چھانٹ ڈالا کافر بنا بنا کر اسلام ہے فقیہو ممنون بہت تمہارا علامہ حالی علیہ الرحمہ
  11. محمد علم اللہ

    نیٹ

    کس کے ساتھ بھیا جی
  12. محمد علم اللہ

    نیٹ

    کیا ہوا بھائی جان
  13. محمد علم اللہ

    چہار مینار، حیدرآبادی بریانی

    عندلیبآپا آپ کا انتظار ہو رہا ہے کئی سال سے یہاں ۔۔۔
  14. محمد علم اللہ

    میرا اپنا شہر رانچی کی ٹھنڈی صبح ہوا اور دھند کو خیرمقدم ۔۔۔

    میرا اپنا شہر رانچی کی ٹھنڈی صبح ہوا اور دھند کو خیرمقدم ۔۔۔
  15. محمد علم اللہ

    Welcomed by cool morning breeze and fog of Ranchi...

    Welcomed by cool morning breeze and fog of Ranchi...
  16. محمد علم اللہ

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    اور سنیوں نے جو گل کھلایا ہوا ہے اس کا کیا ہوگا جناب پارہ چنار میں شیعوں کی بستی کی بستی قتل عام کی نظر ہو جاتی ہیں نومبر 2011ء سے لیکر 18 اپریل 2012ء تک پورے پاکستان میں محتاط اندازے کے مطابق 200 شیعہ مسلمانوں کو بے رحمی کے ساتھ شہید کر دیا گیا اور اس کے بعد بھی آپ کہتے ہیں دل بڑا کریں ۔کیا...
  17. محمد علم اللہ

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    ی ہ فیصلہ آپ نہیں کریں گے وہاں کی عدالت خود کرے گی ۔
  18. محمد علم اللہ

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    العربیہ ایک پروپیگنڈہ پر مبنی ،جھوٹا اور صحافتی اخلاقیات سے عاری میڈیا ہاوس کا نام ہے ۔اس پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا بہت سارے معاملوں میں میں نے دیکھا ہے اس کی خبریں جھوٹی اور اپنے ناجائز مقصد کی حصولیابی کے لئے ہوتی ہیں ۔اسلام کے نام پر اس طرح کی سازشوں سے مسلمانوں کو بیدار رہنا چاہئے۔
  19. محمد علم اللہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    نہیں نہیں بھائی جان نظر آ گیا مجھے ۔۔۔۔میں گھر میں ہوں اب اپنا نیٹ چلا رہا ہوں ۔۔۔جامعہ والا نہیں ۔۔۔۔مزا آگیا ۔۔۔۔شکریہ
Top