نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک اللھم لبیک

  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سبز ہلالی پرچم از محمد خلیل الرحمٰن

    سبز ہلالی پرچم محمد خلیل الرحمٰن چھوٹا سا اک تارا چمک چمک کر ہارا چاند سے بولا پیارے چمک کے ہم تھک ہارے کیوں نہ سیر کو جائیں اپنا جی بہلائیں رات ابھی باقی تھی چاند کے جی میں آئی کیوں نہ بات یہ مانوں میں بھی سیر کی ٹھانوں دونوں زمیں پہ اترے سیر بھی کی اور کھیلے صبح جو ہونے آئی طبیعت بھی گھبرائی...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بارش آئی از محمد خلیل الرحمٰن

    بارش آئی بچوں کے لیے ایک نظم از محمد خلیل الرحمٰن بادل گرجا بارش آئی ٹپ، ٹپ، ٹپ، ٹپ، ٹپ ہم بچوں نے دھوم مچائی تھپ، تھپ، تھپ، تھپ، تھپ تیز ہوئی جب بارش، برسی چھم، چھم، چھم، چھم، چھم کھیلے اور آنگن میں نہائے سب بچے اور ہم بادل ٹوٹ کے برسے، نالے بہنے لگے بھل ، بھل سڑکیں، گلیاں اور میدان بھی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کے بانی سید نعمان وحید بخاری انتقال فرماگئے

    نہایت افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کینیڈا اور پاکستان کے بانی سید نعمان وحید بخاری انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

    تمام محفلیں کو عید الاضحٰی کی مبارکباد قبول ہو۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دھُن کا پکا مکوڑا

    دھُن کا پکا مکوڑا از محمد خلیل الرحمٰن چھوٹا سا یہ ایک مکوڑا دوڑا دوڑا دوڑا دوڑا اپنی دھن کا پکا ہے یہ اپنے رستے چلتا ہے یہ دانا رستے میں اِک پایا اُس کو اپنے سر پہ اُٹھایا جونہی میرے سامنے آیا میں نے پھونک سے دور ہٹایا گِر کر اُٹھا، اُٹھ کر سنبھلا اپنے رستے چلنا چاہا میں نے ہاتھ سے اس کو...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ہفت اقسام از محمد خلیل الرحمٰن

    ہفت اقسام محمد خلیل الرحمٰن "صحیح است و مثال است و مضاعف لفیف و ناقص و مھموز و اجوف" یہی مشہور ہفت اقسام ہیں جی! سًنائیں آپ کو تفصیل اِن کی صحیح ہے وہ جو ھمزہ اور نہ علت یہی ہے ایسے کلموں کی جبلت اگر ہوں یا، الف یا واؤ جس میں تو ان کلموں کی ہیں بس تین قسمیں انہیں معتل سبھی گردانتے ہیں یہی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    معرب اور مبنی از محمد خلیل الرحمٰن

    معرب اور مبنی محمد خلیل الرحمٰن عربی کے جو الفاظ ہیں دو قسم پہ ہیں سب عامل کے بدلنے سے جو بدلے وہی معرب بدلے نہ کسی حال میں، کہلائے وہ مبنی اس چھوٹے سے نکتے پہ ہوئی نحو مرتب
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    احسان (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    محفلین بھائیوں سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ احسان محمد خلیل الرحمٰن (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) کسی شہر میں ایک تھا نوجواں بہت رحم دل اور بہت مہرباں کہیں شیخ سعدی نے دیکھا اسے بیاباں میں بکری چراتے ہوئے تھی بکری کی گردن میں رسی پڑی وہ اس کے اشارے کی پابند تھی کہا شیخ سعدی نے اے نوجواں لیے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نیکی اور بدی (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    ایک مزید نظم محفلین کی آراء اور اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے! نیکی اور بدی محمد خلیل الرحمٰن شیخ سعدی کی حکایت سے ماخوذ شیخ سعدی ایک دن مسجد میں بیٹھے تھے کہیں پاس اُن کے اِک عرب کا حکمراں آیا وہیں ظلم اُس کا تھا وطیرہ، جس میں وہ مشہور تھا رحم و ہمدردی سے گویا وہ بہت ہی دور تھا پہلے دوگانہ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آسان قومی ترانہ (بچوں کے لیے)

    بچوں کے لیے پاکستان کے قومی ترانے کو آسان اردو میں نظم کیا ہے۔ بحر وہی ہے جو قومی ترانے کی ہے۔ اسی طرح، جو مصرعے اصل ترانے میں بحر میں نہیں انہیں اسی وزن میں رکھا گیا ہے۔ محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔ ترانہ محمد خلیل الرحمٰن یوں جئے تو اے مری زمیں خوش رہے سدا تو اے حسیں...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہی

    آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہی یہ بھی یا حضرت ایوب گلا ہے تو سہی رنج طاقت سے سوا ہو تو نہ پیٹوں کیوں کر ذہن میں خوبی تسلیم و رضا ہے تو سہی ہے غنیمت کہ بامید گزر جاے گی عمر نہ ملے داد مگر روز جزا ہے تو سہی دوست گر کوئی نہیں ہے جو کرے چارہ گری نہ سہی لیک تمناے دوا ہے تو سہی غیر سے دیکھیے کیا...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مجاز ننھی پجارن

    ننھی پجارن اسرار الحق مجاز اک ننھی منی سی پجارن پتلی باہیں، پتلی گردن بھور بھئے مندر آئی ہے آئی نہیں ہے ماں لائی ہے وقت سے پہلے جاگ اٹھی ہے نیند ابھی آنکھوں میں بھری ہے ٹھوڑی تک لٹ آئی ہوئی ہے یونہی سی لہرائی ہوئی ہے آنکھوں میں تاروں کی چمک ہے مکھڑے پہ چاندی کی جھلک ہے کیسی سُندر ہے ، کیا...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی ٹیم

  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سُنی سُنائی بات از محمد خلیل الرحمٰن

    سُنی سُنائی بات محمد خلیل الرحمٰن حدیثِ پاک میں دُہرا رہا ہوں اور دُعا یه ہے نبی کی بات اے مالک مرا وردِ زُباں کردے کسی کے جھوٹ پر ہونے کو بس اتنا ہی کافی ہے کہ وہ جس بات کو سُن لے اُسے آگے بیاں کردے سُنی ہر بات کی تحقیق کرلو تُم پہ لازم ہے کہیں یه بات جھوٹوں کا تمہیں نہ ہم زُباں کردے کوئی...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے رب ہم کو دنیا میں بھی بھلائی دے اور عقبیٰ میں بھی بھلائی دے ہم کو دوزخ کی آگ سے بھی بچا نیک لوگوں کے ساتھ ہم کو اٹھا ہم نے خود پر بہت ہی ظلم کیا ہم کو تو ہی اگر نہ بخشے گا ہم یقیناً خسارہ پائیں گے بن ترے ہم کدھر کو جائیں گے فرض جتنے بھی ہم نباہتے ہیں بس ہدایت تجھی سے چاہتے ہیں تو...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    جم کر آئے کالے بادل از محمد خلیل الرحمٰن

  18. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر خارجہ 'بھارت کے آرٹیکل 370 میں تبدیلی' سے متعلق اپنے ریمارکس سے پیچھے ہٹ گئے

    وزیر خارجہ 'بھارت کے آرٹیکل 370 میں تبدیلی' سے متعلق اپنے ریمارکس سے پیچھے ہٹ گئے افتخار اے خاناپ ڈیٹ 11 مئ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate میں یہ واضح کردوں کہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے، شاہ محمود قریشی - فائل...
Top