غریب ماں پاب کی بیٹی عطیہ تعلیم کے لیے پُر عزم ہے
میری تو کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ میں پڑھنا چاہتی ہوں میں تو ہمیشہ اس بات کی کوشش میں رہی کہ مجھے سکول میں اچھے مارکس ملے۔
اس دن اسکول میں تقریب اسناد وانعامات تھی میں اسی عزم کے ساتھ سکول گئی تھی کہ مجھے آج انعام ملے گا کیونکہ میں نے امتحان میں...