نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اور اب میری دن کی حاضری السلام علیکم
  2. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    شمشاد بھائی شکریہ، میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور پچھلے کچھ دن کافی مصروفیت میں گزرے۔ کچھ پڑھائی میں اور بعض دیگر امورِ خاص بھی زیر غور رھے:) امتحانات تو نہیں البتہ کورس ورک نے کافی الجھائے رکھا۔ پڑھائی بھی اچھی چل رہے ھے آپکی دعا چاہیئے۔
  4. حسن علوی

    آصف زرداری نہ کھپے

    ویسے ایک بات ھے شمشاد بھائی زینب کے دستخط میں جو شعر ھے وہ بہت اچھا ھے بھئی کم از کم مجھے تو کافی پسند ھے۔ اب پتہ نہیں کہاں سے چرایا گیا ھے:rolleyes:;)
  5. حسن علوی

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    "][/URL] "][/URL]"][/URL]
  6. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    "][/URL] "][/URL]
  7. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اتنے لمبے کہ بس مجرموں تک نہ پہنچ سکیں س)‌ پولیس کی کوئی سی دو ذمہ داریاں بتلائیں؟
  8. حسن علوی

    ذہانت آزمایئے 2

    میرا جواب: ٹب میں سوراخ ھے
  9. حسن علوی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    بےشک ہر جگہ انسان ہی بستے ہیں مگر کہنا یہ مقصود تھا کہ اب تو اندھیر نگری والا حساب ہوچکا ھے کہ ہمارے حساس علاقے بھی محفوظ نہیں ہیں۔ کہاں ہیں ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور کہاں ہیں ہمارے صدر صاحب اور انکی پالیسیاں۔ کیا ان حملوں کا کوئی حل نہیں اور ہم یونہی خاموش تماشائی بنے بیٹھے اپنوں کا...
  10. حسن علوی

    مبارکباد خرم بھائی کی بٹیا کی سالگرہ

    گڑیا کی دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی"][/URL]
  11. حسن علوی

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    سب کلئیر ھے ماشاءاللہ"][/URL]
  12. حسن علوی

    My Dad is Great

    No doubt the realization of some thing comes with the passage of time and the maturity of your thinking and experience. Anyhow thanks Ta'beer, its really a beautifully sketched cycle of life.
  13. حسن علوی

    یوں تو جاتے ہوئے میں نے ، اُسے روکا بھی نہیں

    بہت اعلٰی پروفیسر صاحب۔ کیا نمائندگی کی ھے آپ نے نئی نسل کے جذبات کی؛ یعنی کہ : جس کی آہٹ پہ، نکل پڑتا تھا کل سینے سے دیکھ کر آج اسے دل میرا ، دھڑکا بھی نہیں ایسا ایک بار نہیں کئی بار ہوتا ھے(ایک ہفتے میں) اور پھر وہی بات کہ 'تو نہیں اور سہی۔۔۔۔۔':grin:
  14. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہوم ورک: شیخ سعدی نے فرمایا:- 1) زندگی کی درازی کا راز صبر میں پوشیدہ ھے۔ 2) اگرچہ انسان کو مقدر سے زیادہ نہیں ملتا مگر رزق کی تلاش میں سستی نہیں کرنی چاہیئے۔
  15. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سرکاری اسٹاف پھر بھی کچھ مستقل مزاج ہوتا ھے آپی;)
  16. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم ابر آلود اور درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔ ٹھنڈ قدرے کم ھے۔
  17. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    دھوپ سیکنے کو ترس گیا ہوں شمشاد بھائی خوش قسمت ہیں کہ ایسا موسم ھے۔ گرمی کا توڑ اے-سی ھے مگر سردی میں تو ہر وقت کمرے میں دُبکے بیٹھے رہو:(
  18. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آپی یہ مشورہ میں کافی بار دے چکا ہوں مگر بےسود:(
  19. حسن علوی

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    یونس بھائی جواب دے ہی دیں زینب کے سوال کا ورنہ اس نانی اماں سے جان بچانا مشکل ھے:)
  20. حسن علوی

    تعارف آپ سب کا دوست

    معاف کیجیئے گا بھائی غلطی ہو گئی۔ میں نے اوپر پوسٹ میں اصلاح کر لی ھے۔ امید ھے آپ نے برا نہیں مانا ہوگا۔
Top