ڈومین نیم سرور کا مخفف۔ یہ انٹرنیٹ پر ایسے سرورز ہوتے ہیں جو ڈومین نیم کو آئی پی ایڈریس میں بدلتے ہیں۔ آپ اپے براؤزر میں اردو ویب ڈاٹ آرگ لکھ کر اینٹر کردیتے ہیں تو اس کے بعد براؤزر آپ کے آئی پی پرووائڈر کے نیم سرور سے رابطہ کرتا ہے جو اپنی لسٹ کو کھنگال کر اس ڈومین نیم کے لیے الاٹ شدہ آئی پی...