نتائج تلاش

  1. کاشفی

    سزا دیجئے مجھ کو، خطا کررہی ہوں - شیاما سنگھ صبا

    بیحد شکریہ محترم نایاب بھائی۔ خوش و خرم اور آباد رہیئے۔۔آمین
  2. کاشفی

    سزا دیجئے مجھ کو، خطا کررہی ہوں - شیاما سنگھ صبا

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی! خوش رہیئے سلامت رہیئے۔۔آمین
  3. کاشفی

    ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو، ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ - مجروح سلطان پوری

    بہت شکریہ برادر! خوش و خرم رہیئے۔۔:)
  4. کاشفی

    ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو، ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ - مجروح سلطان پوری

    بہت شکریہ زین العابدین کے بابا۔۔۔خوش رہیئے۔۔:)
  5. کاشفی

    سزا دیجئے مجھ کو، خطا کررہی ہوں - شیاما سنگھ صبا

    غزل (شیاما سنگھ صبا) سزا دیجئے مجھ کو، خطا کررہی ہوں نمازِ محبت ادا کررہی ہوں ناجانے برا یا بھلا کررہی ہوں میں دشمن کے حق میں دعا کررہی ہوں میرے دوست دریا کنارے کھڑے ہیں میں طوفان کا سامنا کررہی ہوں دیئے زخم جس نے مجھے زندگی بھر اُسی کے لیئے میں دعا کررہی ہوں
  6. کاشفی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    تو پھر برازیل فائنل نہیں کھیل پائے گا۔۔اور جرمنی کھیلے گا۔سمپل سی بات ہے۔۔۔اور کیا ہوگا۔۔
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سزا دیجئے مجھ کو، خطا کررہی ہوں نمازِ محبت ادا کررہی ہوں ناجانے برا یا بھلا کررہی ہوں میں دشمن کے حق میں دعا کررہی ہوں میرے دوست دریا کنارے کھڑے ہیں میں طوفان کا سامنا کررہی ہوں دیئے زخم جس نے مجھے زندگی بھر اُسی کے لیئے میں دعا کررہی ہوں (شیاما سنگھ صبا)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُسے تو توڑنا آتا تھا، اُس نے توڑ دیا وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیاہے (وسیم بریلوی)
  9. کاشفی

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    بہت خوب مشاعرہ ہورہا ہے۔۔
  10. کاشفی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    آج کل روزہ زیادہ لگ رہا ہے جناب کو۔۔
  11. کاشفی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    جیتے گا بھئی جیتے گا۔۔برازیل جیتے گا۔۔ ہارے گا بھئی ہارے گا۔۔جرمنی ہارے گا۔۔
  12. کاشفی

    ساغر نظامی دل سے دل کو ملائے جاتے ہیں - ساغر نظامی

    بہت شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب! خوش رہیئے۔۔
  13. کاشفی

    ساغر نظامی یہ وفا کا صلہ دیا تم نے - ساغر نظامی

    بہت شکریہ ماہی احمد جی! خوش رہیئے۔۔۔
  14. کاشفی

    بہزاد لکھنوی تو وہی، ترا شباب وہی - بہزاد لکھنوی

    بہت شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔:)
  15. کاشفی

    بہزاد لکھنوی تو وہی، ترا شباب وہی - بہزاد لکھنوی

    بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی۔۔خوش رہیئے۔۔
  16. کاشفی

    بہزاد لکھنوی بہت ہی حسیں ہے تمہارا تصوُّر - بہزاد لکھنوی

    بہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔۔خوش رہیئے۔۔
  17. کاشفی

    بہزاد لکھنوی حُسن کو بےنقاب ہونا تھا - بہزاد لکھنوی

    بہت شکریہ بھائی۔۔خوش رہیئے۔۔:)
Top