نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    پاکستان کی کچھ یادیں

    یہ کیا چیز ہے؟ :confused:
  3. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    شک کی تو گنجائش ہی نہیں اس میں۔
  4. میم نون

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    واہ کیا وجہ ہے:laugh: :laugh: ویسے ظالم کا تو پتہ نہیں لیکن خونخوار بہت ہے۔
  5. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    الحمداللہ سب ٹھیک ہے۔
  6. میم نون

    ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟

    اگر انسانیت کی تاریخ کا ذکر آئے تو کسی قوم کی سینکڑوں سالوں کی تاریخ یہ کہہ کر ایک لمحے میں ختم کر دی جاتی ہے کہ اس دور میں مشرق سے مغرب تک انکا کوئی ثانی نہیں تھا۔
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اچھا تو پھر خواتین کو آئس کریم ملتی ہے کیا؟ ویسے کدھر گئے سارے محفلین؟ بہت کم لوگ حاضری دے رہے ہیں آجکل۔
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    فائر فاکس ایڈ ان کی مدد سے ویب سائٹس کو اپنی مرضی کے فانٹ میں دیکھنا؟

    میری نظر سے تو ایسا کوئی دھاگہ نہیں گزرا۔ اگرآپ کو تلاش کرنے پر نہیں ملا تو نیا دھاگہ کھول لیں، اور اگر پہلے سے کوئی دھاگہ موجود ہوا تو منتظمین ان دونوں کو اکٹھا کر دیں گے۔ آخر کو منتظمین کو بھی تو کچھ کام دیا جائے، سارہ دن سوچتے رہتے ہیں کہ کیا کریں :laugh:
  10. میم نون

    وقت کی پابندی

    ہا ہا ہا ہا :laugh: :laugh: :laugh:
  11. میم نون

    گنے سے گڑ تک کا سفر

    جی بلکل ایسا ہی ہے، گنے کی عام طور سے تین بار کٹائی ہوتی ہے، میری نانی امی کے گھر کے ساتھ ہماری ایک چھوٹی سی حویلی تھی اور وہاں پر ہم نے ایک دفعہ گنے اُگائے تھے اور پھر دو تین دفعہ گنے کاٹے تھے وہاں سے۔
  12. میم نون

    پوائنٹس سسٹم

    بس جی کبھی کبھی کچھ نا کرنے کا موڈ ہو تو محفل کے پرانے دھاگوں پر حملہ کر دیتے ہیں :grin: :rondoo::rondoo::rondoo: اسکا کب تک امکان ہے؟ اور اگر اس اپگریڈ کے سلسلے میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں کا اگر کچھ بتا دیا جائے تو نوازش ہو گی۔ :)
  13. میم نون

    اڈوب فو تو شاپ میں اردو

    نہیں جناب، cs تو Creative Suite کا محفف ہے۔ مڈل ایسٹ وہ ورژن ہے جوکہ عربوں کے لیئے بنایا جاتا ہے (لیکن اسمیں تمام زبانوں میں لکھا جا سکتا ہے) اور فوٹوشاپ کے تمام ورژن نارمل اور مڈل ایسٹ شکل میں ہوتے ہیں، آپ مڈل ایسٹ والا حاصل کریں۔
  14. میم نون

    ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟

    وہ تو آپنے فارم بنانے کے بدلے معاف کر دی تھی :confused: خیر اسکی بات شادی دفتر میں آؤں گا تو وہیں کر لی جائے گی۔ یہاں تو ایک لمحہ کو ڈھونڈ رہا ہوں کہ کتنا ہوتا ہے؟
  15. میم نون

    یولڈ مین اردو

    شکریہ جناب :)
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میری حاضری بھی لگا لیں، کل شام کو تو وقت ہی نہیں ملا حاضر ہونے کا۔ جی بالکل واگ پھڑائی بھی ملے گی اور چھوہارے بھی :grin:
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    Ten Words You Need To Stop Misspelling

    i'll remember this always :grin: :)
  19. میم نون

    کھانے کا اثر

    مجھے تو کوئی سمجھ نہیں آئی :confused:
  20. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تو آپ کا کیا خیال ہے کہ دو چار دن چھٹیاں کر لیں تو اب حتم ہی نہیں ہونی :cool: ویسے چھٹیوں کا یہی مسئلہ ہوتا ہے، انتظار کرتے وقت نہیں گزرتا اور جب چھٹیاں آ جائیں تو پھر گزرتے پتہ ہی نہیں چلتا :(
Top