نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

    استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اعجازعبید صاحب اسی سلسلے میں علی گڑھ گئے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند کریں ۔ اللہ لواحقین بشمول جناب اعجاز عبید...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے سفر نامے کو یکجا کردیجیے

    حضراتِ منتظمینِ اعلی ہمارا سنگاپور کا سفر نامہ اللہ کے شکر اور قارئین کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث چار اقساط میں مکمل ہوگیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے اس کا دھاگا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33546-جیون-میں-ایک-بار-آنا-سنگا-پور&p=733083&viewfull=1#post733083 درخواست ہے کہ ان چاروں...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوا کے دوش پر۔ سائبر ادب

    ہوا کے دوش پر۔ سائیبر ادب محمد خلیل الرحمٰن میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ہوا کے دوش پر اڑنے کی خواہش نہ صرف زبیدہ خانم کو تھی، بلکہ فی زمانہ ہر شعبہ زندگی کی ہے۔ گزشتہ ایک دہائی سے یہ دنیاء ہواؤں میں اڑی جارہی ہے۔ کیا کاروبار، لین دین، کیا دفتری معاملات، کیا علم و فن اور کیا تفریح۔ سب اسی ہوا...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    دوستو! السلام علیکم ہمارا سکینر فی الحال چالو حالت میں نہیں ہے لہٰذا فی الوقت صرف ہمارے ۲۰۱۰ء کے سفر کی تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔ تیسری تصویر چوتھی تصویر پانچویں تصویر
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    گوشہ اطفال میں پطرس کی نظم میں ٹائپو!

    جناب سخنور صاحب! گوشہ اطفال میں پطرس بخاری کی نظم شامل کرنے پر شکریہ قبول کریں۔ اس نظم میں ایک ٹائپو ہوگئی ہے ، برائے مہربانی دوسرے مصرعے کو درست کردیجیے۔ جزاک اللہ الخیر مصرعہ اس طرح ہے اپنے گھر سے چلا اور دہلی گیا طالبِ دعا محمد خلیل الرحمٰن
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری اس تک بندی کو نظم بنا دیجیے

    تعارف کے زمرے میں ایک صاحب کا سواگت ان الفاظ میں کیا ہے۔ اساتذہِ کرام سے درخواست ہے کہ اس تک بندی پر کوئی حکم صادر فرمادیں ۔ اور اگر تصحیح کی گنجائش ہو تو اسے نظم کے قالب میں ڈھال دیں۔ مشکور ہوں گا۔ محمد خلیل الرحمٰن گئی رت میں ساون بھادوں کی تم آئے تھے اور آئے بڑی سہجتا سے پھر دیر سے درشن...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    المانیہ او المانیہ۔ جرمنی کی سیر محمد خلیل الرحمٰن ہمیں کالے پانی کی سزا ہوگئی۔ یہ وہی سزا ہے جسے منچلے پردیس کاٹنا کہتے ہیں۔ سنتے ہیں کہ قسمت والوں ہی کے مقدر میں یہ سزا ہوتی ہے۔ عرصہ ایک سال ہم نے بڑی کٹھنائیاں برداشت کیں اور یہ وقت کاٹا۔ پھر یوں ہوا کہ ہمارے لیے اس علاقے ہی کو جنت نظیر...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    یا مظہر العجائب! پسندیدگی کا بٹن غائب

    حضرات! ہمیں محفل کے صفحے پر ایک نیا مسئلہ درپیش ہے۔ ہم دوستوں کے پیغامات کو پسند کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کا بٹن جو فیس بک سے تشہیر کے ساتھ ہی ہوتا ہے، فی الحال غائب ہے۔مدد فرمائیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بقلم خود۔محمد خلیل الرحمٰن تعارف لکھنے کی فرمائش ہوئی تو جی چاہا کہ فوراً کہہ دیں‘‘ کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے’’ لیکن پھر قبل اسکے کہ کوئی اور ہم پر ہنستا، ہمیں خود اپنے آپ پر ہنسی آگئی۔ مشتاق احمد یوسفی صاحب بہت بڑے آدمی ہیں، بہت بڑے لکھاری ہیں، لیکن ان سے ایک غلطی سرزد ہوہی گئی۔ تزکِ...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جب اسکی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا

    ایک غزل تصحیح کے لیے پیشِ خدمت ہے غزل جب اس کی آنکھ سے ٹپکے کو تم نے سچ جانا تو پھر بتائو تمہیں سچ کی جستجو کیوں ہے فریب کھائے ہووں کے نقوشِ پا ہیں یہ انھی پہ چلیے تو منزل کی آرزو کیوں ہے عذاب جھیل چکا ہوں زمانے بھر کے سب یہی ہے عشق تو پھر اتنی ھاو ھو کیوں ہے جو شہرِ ذات کی پہنائیوں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسفی تزک یوسفی سے انتخاب

    یو سفی صاحب کی کتاب زر گزشت کے مقدمے ’’ تزکِ یوسفی سے انتخاب پیشِ خدمت ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔ پہلی کتاب‘‘ چراغ تلے پر نظر ِ ثالث جناب شاہد احمد دہلوی مرحوم نے کی تھی۔ ( نظر ثانی گھر کے سنسر نے کی تھی۔ چنانچہ کتاب بھی سوکھ کے آدھی رہ گئی۔) دوسری کتاب ‘‘ خاکم بدہن’’ جناب شان الحق حقی نے نظر...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    صاحبو! اس سفر نامہ کا آغاز ہم نے سال ہا سال پہلے کیا تھا، اور اتنے سالوں سے یہ یونہی نامکمل تھا۔ اب جو اتنا اچھا اور Responsive محفل فورم ملا تو ہم نے سوچا لگے ہاتھوں اس کی پہلی قسط بھی مکمل کرکے قارئین کی نذر کریں۔ویسے بھی اس محفل میں آکر ہمیں لکھنے کے لیے خوب تحریک مل رہی ہے، جس کا سہرا سراسر...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں ایک بار آنا سنگا پور

    جیون میں ایک بار آنا سنگاپور محمد خلیل الرحمٰن یوں تو دلشاد بیگم کا دعوت نامہ، ‘‘ جیون میں ایک بار آنا سنگاپور’’ ہمیں کافی عرصے سے دعوتِ گناہ دے رہا تھا، لیکن جس بات نے ہمارے جذبہٗ شوق پر مہمیز کا کام دیا وہ کچھ اور تھی۔ ہوا یوں کہ ہم شب و روز کی یکسانیت سے تنگ آگئے۔ ڈاکڑوں اور طبیبوں کو...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    ["How to write a Robert Langdon murder mystery in the great DAN BROWN style" "How to write a Robert Langdon murder mystery in the great DAN BROWN style" By M. Khalil ur Rahman "Dan Brown's conspiracy- theory thriller is the pulp must read of the season...An ingenious mixture of...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے (۲)

    قوا عدِ عربی، ایک مبتدی کی نظر سے﴿۲﴾ علم النحو محمد خلیل الر حمٰن۔طالب علم دراساتِ دینیہ جامعہ فاروقیہ کراچی۔ ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد لللہ وکفیٰ والصلوٰۃ السلام علیٰ عبادہِ الذین اصطفیٰ والذی انزل فی کتابہ ﴿ ام یقولون افترٰہ ، قل فاتوا بسورۃ مثلہ وادعوا من استطعتم من دون اللہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    قوا عدِ عربی، ایک مبتدی کی نظر سے﴿۱﴾ علم النحو محمد خلیل الر حمٰن ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد لللہ وکفیٰ والصلوٰۃ السلام علیٰ عبادہِ الذین اصطفیٰ والذی انزل فی کتابہ ﴿الٰر وقف تلک اٰیٰتُ الکتابِِ المبین۔انا انزلنٰہ قراٰناً عربیاً لعلکم تعقلون﴾۔اما بعد یہ آیتیں ہیں واضح کتاب کی ۔...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے محمد خلیل الر حمٰن ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد للہ الذی ﴿خلق الانسان و علمہ البیان ﴾ و اختیار لوحیہ لساناً عربیاً و انزل فیہ القرآن وافضل الصلاۃ وا تم السلام علی سیدنا محمد سید الانام و صاحب الجوامع الکلم و حسن البیان ، ا ما بعد ابتدائے آفرینش سے لے کر...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنی بھیجی ہوئی نگارشات کو لایئبریری پر منتقل کرنا

    السلام علیکم جناب کیا ہر ممبر کے لیے یہ ممکن ہے اور کیا اسے اجازت ہے کہ وہ اپنی تالیفات کو لایبریری پر منتقل کرسکے۔ جواب کا منتظر محمد خلیل الرحمٰن
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    How to become a successful American President

    [LEFT][How to become a successful American President How to become a successful American President By M. KHALIL UR RAHMAN m.khalil.ur.rahman@gmail.com Here’s a guide to becoming a successful American President, in the great style and tradition of Nobel Laureate Mr. Barack Hussein Obama...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر اِن ٹربل: ایک کھیل( فارس)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہیری پوٹر ان ٹربل تحریر؛ محمد خلیل الرحمٰن نوٹ برائے ناظرین:۔ پی، سی او اور ایمرجینسی قصہٗ پارینہ ہوئے،لیکن اپنے پیچھے بہت سی ناخوشگوار یادیں چھوڑ گئے جو اس ڈرامے کا پس منظر بنیں ، لیکن اس ڈرامے کی اصل کہانی کچھ یوں ہے۔ ہیری پوٹر اور لارڈ آف دی رنگ کی کی مقبولیت کی...
Top