تمہارے لیے ہی تو ہے :) یہ آدھی میں نے خود کھالی تھی۔۔۔ ایک تم کھاؤ، ایک ناعمہ عزیز خالہ کھائیں گی۔ اور جو آدھی میرا "تبرک" ہے وہ جملہ بچگانِ محفل میں بطورِ شیرینی تقسیم کر دو :D
تھے ایک سنکی ۔۔۔۔ جہاں جاتے تھے دنیا کو زیرِ نگیں کر لیتے تھے۔۔۔ مگر جب قبر سے پکار آئی تو سارا دھن دولت اور رقبہ یہیں چھوڑ جانا پڑا :)
سکندرِ اعظم کی بات کر رہا ہوں :p