نہیں باجو میں دوستی کے بنا کسی رشتہ کا تصور نہیں کر سکتا
چاہے جو رشتہ ہو بنا دوستی کے کچھ بھی نہیں
میرے ابو میرے دوست ھیں،ھم بہن بھائی ایک دوسرے کے دوست ھیں۔ دوستی میں آپ ایک دوسرے کو Forgranted نہیں لیتے
۔۔۔۔۔۔
اور رہی بات آپ کے بارے میں جاننے کی تو میں جب تک کسی سے مل ناں لوں اس ک بارے میں...