نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    تلاشِ گمشدہ

    ہائے ہائے........... کمال ہے
  2. فلک شیر

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ-----محمد علم اللہ اصلاحی

    بس پھر ہو لیجیے، پھر بات کرتے ہیں :):):)
  3. فلک شیر

    تلاشِ گمشدہ

    اس کے لیے پنجابی میں محاورہ استعمال ہوتا ہے "اگوں ہو کے پینا" یعنی اپنا قصور چھپانے کے لیے کوتوال پہ چڑھائی کرنا۔ ان لوگوں سے پوچھنا چاہیے کہ صادق آباد میں کون سی الف لیلہ چل رہی ہے کہ پانچ منت محفل پہ تشریف نہیں لا سکے ۔ :rollingonthefloor:
  4. فلک شیر

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ-----محمد علم اللہ اصلاحی

    قبلہ واپس تشریف آوری ہو گئی آپ کی۔۔ ہم تو ایڑیاں اٹھا اٹھا کے چھوٹے بھیا کا رستہ دیکھ رہے تھے :):):)
  5. فلک شیر

    تلاشِ گمشدہ

    :):):)
  6. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رات آئی تو ایک الاؤ سورج کا ہمزاد بنا قحط پڑا تو ہم جیسے بے مایہ اوتار ہوئے شناور اسحاق
  7. فلک شیر

    سانجھ بھئی چو ندیس...........

    سانجھ بھئی چو ندیس...........
  8. فلک شیر

    :):):)

    :):):)
  9. فلک شیر

    4 سال کے دوران 6104 خودکش حملے اور بم دھماکے ۔۔۔۔الاماں الحفیظ

    اللہ پاک گم کردہ راہ لوگوں کو اصلاح کی توفیق دیں۔ آمین
  10. فلک شیر

    چلیں، پتر جی.......یہ بھی کر دیکھیں گے :)

    چلیں، پتر جی.......یہ بھی کر دیکھیں گے :)
  11. فلک شیر

    :):):)

    :):):)
  12. فلک شیر

    تو اور کیا پتر جی.....دھیان کہیں اور ہو اور آپ کہیں موجود ہوں ، تو یہی ہوتا ہے نا

    تو اور کیا پتر جی.....دھیان کہیں اور ہو اور آپ کہیں موجود ہوں ، تو یہی ہوتا ہے نا
  13. فلک شیر

    ہم بلا مبالغہ اس ٹریک کو سینکڑوں دفعہ سن چکے ہیں۔کئی دفعہ پورا پورا دن :)

    ہم بلا مبالغہ اس ٹریک کو سینکڑوں دفعہ سن چکے ہیں۔کئی دفعہ پورا پورا دن :)
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    فی امان اللہ پتر جی :):):)
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انج دیاں گلاں دا کیہ جواب ہوندا اے پتر؟ :):):) "ہوندا" خالی بھی کفایت کرتا ہے........لیکن" اے"زیادہ فصیح اور معیاری لہجے میں ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ جیسے "وہ نماز پڑھتا" اور "وہ نماز پڑھتا ہے" لیں جی، آج ہم نے بھی ثابت کر دیا کہ ہم اہل زبان ہیں...................:rollingonthefloor:
  16. فلک شیر

    بظاہر ہیں بھری محفل میں لیکن........خداجانے کہاں بیٹھے ہوئے ہیں

    بظاہر ہیں بھری محفل میں لیکن........خداجانے کہاں بیٹھے ہوئے ہیں
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    آن جاب سر ۔ روٹین شروع۔ بچے ابھی گاؤں ہیں۔ ایک دو روز میں آ جائیں گے انشاءاللہ :)
  18. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ملائکہ بٹیا :)
  19. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جناااااااااااااااااااب عمر سئیں۔۔۔۔۔۔۔۔سوہنا دل تہاڈے توں مونجھا کھڑا ہائی۔ کیسے ہیں؟ بچے کیسے ہیں؟ چھٹیاں کیسے غپ کیں؟ :):):)
Top