نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    گرفتار وفا

    ایک ایسا موضوع جو تلخ حقیقت لیے سے مبرا ہے ۔ انسان دنیا میں صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوتا ہے اور اس صلاحیت کا جا بجا استعمال اس کا یقین بن جاتا ہے ۔میرا یقین ہے کہ مجھے کسی سے بھی پیار ہے تو وہ پیار قائم رہنا چاہیے اور بصورت خودی مجاز میں فرق مٹا کے عشق کی راہ گامزن کرنی چاہیے ۔ ایسے موضوع میں وجہ...
  2. نور وجدان

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    حسن تو دیکھنے والے کی نگاہ میں ہوتا ہے:D
  3. نور وجدان

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    شکریہ آپ کی پسند اوری پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایڈیٹ تو اب محال ہے :) یہ بات سوچنے کی ہے فیس بک ہی کیوں :chatterbox: شکر گزار ہوں
  4. نور وجدان

    آپ کیفیت بدلتے کیوں نہیں ہو

    آپ کیفیت بدلتے کیوں نہیں ہو
  5. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ویسے پہلے والی شاعری کے بارے میں بتا کے تعریف اور بڑھا دی :p
  6. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    شکریہ عمر بھائی
  7. نور وجدان

    سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہترین فلمیں

    اس لڑی کے اندر جوابی پوسٹ میں محترم خلیل صاحب کی طرف سے ایک لنک تھا ۔ شاید اسی کے جواب میں لکھا تھا ۔
  8. نور وجدان

    سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہترین فلمیں

    ان میں سے سیون ائرز ان تبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی فورا دیکھو۔۔۔۔۔۔۔دو تین دیکھی ہوئی موویز اور اس لنک کو فیورٹ میں ڈال دیا ہے کل سے کافی اچھی پوسٹ تھی آپ کی ۔۔ سیون ائیرز ان تبت (7 Years in Tibet) مو
  9. نور وجدان

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    آپ ضرور جایے ۔۔۔کشمیر جنت نظیر ہے تو پشین زیارت یہاں تک کوئٹہ کو رات کے وقت دیکھنا عجب سماں باندھ دیتا ہے ۔ رات کے وقت وادی میں گھروں یا عمارتوں کی جلتی روشنی سے یہ گماں ہوتا ہے کہ جیسے رات کو چہار سو چراغوں نے جلا بخش دی ہے ۔ بہت مسحور کن منظر تھا اور خاص طور پر جھیل ہنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت...
  10. نور وجدان

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    یعنی کہ سرحد۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ جاؤں گی کہ میرا اپنا دل بھی کرتا ہے ۔سچ پوچھیں تو مجھے سفر سے عشق ہے۔ پاکستان کے تین صوبوں کی ہوا لگی ہے مکمل تھوڑی نا دیکھے ہیں ۔۔۔۔۔کوئیٹہ جانا سب سے دشوار سفر تھا ٹرین کی وجہ سے
  11. نور وجدان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    یہ بات میرے اختیار میں کہاں کہ بے حدو حساب درود بھیج قطرہ زندگی کو بحر کی تمثیل بنا دوں ۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو کچھ لکھا پڑھا سنا دوں کہ سلام و درود مدحت ساتھ جائے نگاہ میں جسم کو چھپا کر میں دیکھوں جب روزنوں سے جا کر زمیں کے نیچے ہے جلوہ فرما میرے نبی عرش کبریاء پر میں لا مکاں کی بلندیوں کو خدا کی سب...
  12. نور وجدان

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    ابھی تک کوئی خاص سفر نہیں گرچہ میں اپنی زندگی سفر میں گزارنا چاہتی ہوں ۔ پوری دنیا گھومنا چاہتی ہوں ۔ پاکستان کے چند شہروں کے علاوہ کہیں جا نہیں سکی ۔۔۔۔۔اس لیے بنا طول و عرض ۔۔۔ 1۔ کوئٹہ 2۔ پشین 3۔حیدر آباد 4۔کراچی 5۔لاہور 6۔مری 7۔ملتان
  13. نور وجدان

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    فونٹ بنانے والے تمام افراد کو بہت بہت مبارک ہو !
  14. نور وجدان

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    یہ قول مجھے بہتر معلوم نہیں ہو رہا ۔۔
  15. نور وجدان

    مزاحیہ سوال جواب

    دودھ مفت نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔۔مہنگائی کا دور ہے۔۔۔۔۔۔۔ جوتا چھپائی میں پیسے کیوں دیے جاتے ہیں؟
  16. نور وجدان

    مزاحیہ سوال جواب

    شادی کے دن کہنے والے پھر کم ہوتے : پہلوئے حور میں لنگور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) چراغ تلے اندھیرا کیوں ہوتا ہے ؟
  17. نور وجدان

    مزاحیہ سوال جواب

    ہاہاہا شادی کے دن بھوک ہڑتال ہوتی ہے اور سارا دن کا بھوکا بس ٹوٹے نا تو کیا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔ دودھ پلائی میں دلہن دودھ کیوں نہیں پیتی
  18. نور وجدان

    مزاحیہ سوال جواب

    سب کو خوبصورت ہونے کا جنون ہوتا ہے اور جنون سب کو جن بنا دیتا ہے :p شادی کا کھانا لذید کیوں لگتا ہے :)
  19. نور وجدان

    مزاحیہ سوال جواب

    آج کل انگلش بھی چلتے ہیں
Top