نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    جریدہ پراجیکٹ

    اچھی بات ہے، ہم سب منتظر ہیں جناب
  2. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    السلام علیکم بھائیو! ابھی آیا ہوں تو ظاہری بات کچھ دیر تو یہاں رہوں گا۔
  3. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں ہی آ جاتا ہوں اب شمیل بھائی ۔۔۔۔ کیا حال ہیں بھائی جی
  4. پاکستانی

    مکیش میں پل دو پل کا شاعر ہوں

    فلم کبھی کبھی میں امیتابھ پر فلمایا گیا شاہکار گیت [YOUTUBE] میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل میری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل میری جوانی ہے میں پل دو پل کا شاعر ہوں مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آکے چلے گئے کچھ آہیں بھر کے لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اک پل کا...
  5. پاکستانی

    مبارکباد جاوید اقبال کی مشاق کے عہدے پر ترقی

    بہت بہت مبارک باد جاوید بھائی اللہ اور ترقی دے ---- آمین
  6. پاکستانی

    دکھ تو نہیں کہ تنہا مسافت میں مر گیا - رضی الدین رضی

    دکھ تو نہیں کہ تنہا مسافت میں مر گیا اچھا ہوا میں تیری رفاقت میں مر گیا حاکم خود اپنے عہد حکومت میں مر گیا زندہ وہی رہا جو بغاوت میں مر گیا کچھ نفرتوں کی نذر ہوا میرا یہ وجود باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا مجھ کو کبھی حصار میں کب لے سکا کوئی میں اس لئے بس اپنی حراست میں مر گیا اب تو یہ بات...
  7. پاکستانی

    اس عہد کے مزاج سے ڈر جانا چاہیے - اظہر ادیب

    اس عہد کے مزاج سے ڈر جانا چاہیے کہنا ہو سچ تو کہہ کے مکر جانا چاہیے جلتی ہیں روز جس کے اشارے پہ بستیاں اس آنکھ تک دھوئیں کا اثر جانا چاہیے ہم وہ سفر نصیب ہیں جن کو خبر نہیں کسی سمت جا رہے ہیں کدھر جانا چاہیے ہارا ہے جسم حوصلہ ہارا نہیں ابھی سو اسطرح نہیں ہے کہ مر جانا چاہیے کہتے ہیں بے حسی یہاں...
  8. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اب میری باری ہے، کافی دیر سے رہ تک رہا ہے۔ اب قیصرانی بھائی کیا حال ہیں بھائی
  9. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی جا رہا ہوں سونے ۔۔۔ بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔ انشاءاللہ
  10. پاکستانی

    اردو بلاگ

    اچھی بات ہے، انتظار رہے گا۔
  11. پاکستانی

    اردو بلاگ

    جی شاکر بھائی پردیسی بھائی نے اسے اردو میں کیا تھا مگر زکریا بھائی نے اس پر مزید کام کیا ہے اب دونوں میں سے ایک اس طرف توجہ دیں گے تو انشاءاللہ کام بن جائے گا۔
  12. پاکستانی

    اردو بلاگ

    ورڈ پریس واقعی اپنے اندر بے شمار خوبیاں لئے ہوئے ہے اور اسے میں انسٹال بھی کر چکا ہوں۔ http://apnadera.ueuo.com/wp مگر جو مزا اور چاشنی مجھے یہاں محسوس ہوتی ہے وہ ان بھاری بھر بلاگز میں کہاں، اس بلاگ میں تھوڑی پرابلم ہے بس وہ دور ہو جائے تو میرے خیال میں یہ بڑے بڑے بلاگ ٹمپلیٹ کو مات دے سکتا ہے۔
  13. پاکستانی

    فائرفاکس ٹوٹکا

    بہت خوب، اچھا ٹوٹکا ہے اس سے تلاش میں وقت کی بچت ہو گئی ہے
  14. پاکستانی

    اردو بلاگ

    لگتا ہے ایلکس کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا، اسی لئے یہاں خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ اس بلاگ میں میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ یہاں بہت زیادہ انٹریز پوسٹ (شاید بیس سے اوپر) ہونے پر یہ اسے تقسیم کر کے دوسرے صفحہ پر منتقل کر دیتا ہے، میں چاہتا ہوں کہ یہاں انٹریز کی تعداد محدود کر دی جائے...
  15. پاکستانی

    پہلی بار

    بہت خوب شاکر بھائی
  16. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ بھائی
  17. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بھائی جی میں بھی جا رہا ہوں ابھی عید نماز کی تیاری کرنی ہے۔ انشاء اللہ ملتے ہیں پھر عید نماز کے بعد
  18. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی بھائی آپ کو اور محفل کے تمام اراکین کو میری طرف سے عید مبارک
  19. پاکستانی

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے محفل کے تمام اراکین کو دلی عید مبارک
  20. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں
Top