ہندو اردو بہت کم لکھتے بولتے ہیں۔ یہ آپ کو بھی پتا ہے اور مجھے بھی۔ اور ان کی زبان کو ہندی کہتے ہیں جس کے ذخیرہ الفاظ کا اردو سے فرق ہر نئے دن کے ساتھ بہت گہرا ہوتا جارہا ہے۔ لسانیات کی سطح پر ہم یہ مانتے ہیں کہ یہ ایک دوسرے سے اسی نوے فیصد ملتی جلتی ہیں۔ بلکہ عام بول چال کی سطح پر تو فرق ہی...