نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آپ کو پوچھا تھا کجل ، آپ نے جواب ہی نہ دیا :(
  2. جیہ

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    واہ جی واہ آپ پر تو وہی مثل صادق آتہی ہے ۔ کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے
  3. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم سلام صدیق بھائی۔ ایک خوشخبری ہے۔ آپ کے لئے ایک لڑکی دیکھی ہے عقد ثانی کے واسطے مگر ایک مسئلہ ہے وہ لڑکی اندھی ہے
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ظفری اوع عندلیب تو ٹھیک ہیں مگر یہ طوطا کون ہے۔
  5. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    بہت افسوس ناک صورت حال ہے۔ اللہ ہمارے حال؛ پر رحم فرمائے آمین۔ آپ بھی احتیاط کریں اور اپنا خیال رکھیں۔
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ضرور کہتی مگر شمشاد بھائی کی تخصیص مقصود تھی
  7. جیہ

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    خواتین پر نظر رکھنا اچھی بات نہیں:blushing:
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    شمشاد بھائی بھی
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ژوندے دی وی سعود بھائی۔ جیتے رہیں سعود بھائی
  10. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    لائیں جی ہمارا انعام ۔ ہن نے ہی لفاظی پر مجبور کیا تھا انہیں
  11. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم سلام سسٹر شگفتہ۔ ہم ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیں خیریت رہی؟ پچھلے کئی ہفتوں سے کراچی سلگ رہا ہے۔
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    روکنے نہ پائے تھے ہنسی ۔ مگر کیوں یہ مجھے پتہ نہیں
  13. جیہ

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    فاطمہ نے مڑ کر بھی نہ دیکھا محفل کے طرف :(
  14. جیہ

    کمپیوٹر کلاس

    آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  15. جیہ

    بے کار پھر رہا ہے جو شیطان آج کل۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ماشاء اللہ راقم صاحب۔ یہ دو شعر آپ نے خوب کہے ہیں۔ دوسرے شعر پر نہ جانے کیوں غالب یاد آگئے تم جانو،تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو؟
  16. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    شاعر بے چارہ قبر میں تڑپ اٹھا ہوگا آپ کی تشریح پڑھ کر
  17. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    یہ بہت خوب بات جی آپ نے
  18. جیہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    صدیق بھائی ، کون بے وقوف آپ کو بیٹی دے گا۔ یہ خیال دل سے نکال دیں ;)
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    چرگ ہے تو چرگ بانگ ہے :notworthy:
  20. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    بھارت زندہ باد کا نعرہ کون لگائے گا؟
Top