نتائج تلاش

  1. ص

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    یہ کون سے فاتح کی بات کر رہی ہیں مقدس ؟ :)
  2. ص

    آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر --- ادیبؔ رائے پوری

    آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر گلشنِ فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پر آلِ بتولؓ کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا قطرۂ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر عشق میں کیا بچائیے، عشق میں کیا لٹائیے آلِ نبیؐ نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر جتنے سوال عشق نے، آلِ رسولؐ سے کئے ایک کے بعد اِک دئے، سارے جواب ریت...
  3. ص

    آلِ نبیؐ کا کام تھا، آلِ نبیؐ ہی کر گئے۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نہ لکھ سکا ادیبؔ، ایسی کتاب ریت پر

    آلِ نبیؐ کا کام تھا، آلِ نبیؐ ہی کر گئے۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نہ لکھ سکا ادیبؔ، ایسی کتاب ریت پر
  4. ص

    عدم آپ کی آنکھ اگر آج گلابی ہوگی

    واہ واہ محتسب نے ہی پڑھا ہوگا مقالہ پہلے مری تقریر بہرحال جوابی ہوگی ہر محبّت کو سمجھتا ہے وہ ناول کا ورق اس پری زاد کی تعلیم کتابی ہوگی شیخ جی ہم تو جہنّم کے پرندے ٹھہرے آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہوگی
  5. ص

    سو رنگ ہیں کس رنگ سے تصویر بناؤں - اطہر نفیس

    کیوں آ کے ہر اک شخص میرے زخم کریدے کیوں میں بھی ہر اک شخص کو حال اپنا سناؤں کیوں لوگ مصر ہیں کہ سنیں میری کہانی یہ حق مجھے حاصل ہے، سناؤں کہ چھپاؤں
  6. ص

    حشر تک زندہ ہے تیرا نام اے ابنِ رسول!۔۔۔۔۔۔۔۔ کر چکا ہے تو وہ احساں، نوعِ انسانی کے ساتھ

    حشر تک زندہ ہے تیرا نام اے ابنِ رسول!۔۔۔۔۔۔۔۔ کر چکا ہے تو وہ احساں، نوعِ انسانی کے ساتھ
  7. ص

    عشق ممنوع

    کہانی تو بتا دی اُنہوں نے یہ کہہ کر کہ شریف شُرفا اسے دیکھ سکتے ہیں :)
  8. ص

    عدم فہرستِ دل سے مجھ کو اگر کم کرو گے تم

    سرکار، کب چراغ کو مدھم کرو گے تم ؟؟؟
  9. ص

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    واہ یا شکن آلود ہو جائے گی منظر کی جبیں یا ہماری آنکھ میں شیشے کا بال آ جائے گا
  10. ص

    اقبال دعا

    اس دور کی ظلمت میں ہر قلبِ پریشاں کو وہ داغِ محبت دے جو چاند کو شرما دے
  11. ص

    دشتِ کربل (مرثیہ) - کالی داس گپتا رضا

    آج تک زندہ ہیں وہ عباس با عزمِ صمیم آج تک زندہ ہیں اکبر، اصغر و ذبحِ عظیم کون تھے وہ لوگ جن کا خون ناحق بہہ گیا عاشقِ حق تھے وہ ان کا کام زندہ رہ گیا
  12. ص

    سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اُس کو - (سلام از مرزا غالب)

    نبی کا ہو نہ جسے اعتقاد، کافر ہے رکھے امام سے جو بغض، کیا کہیں اس کو؟
  13. ص

    حسرت موہانی سمجھ ہی میں نہیں آتا کچھ ایسے دلربا تم ہو

    واہ رگِ جاں سے بھی ہو نزدیک لیکن وائے محرومی ابھی تک جانتے ہیں سب یہی تم کو، جدا تم ہو
  14. ص

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    مجھے یہ ہائی لائیٹڈ جملہ پڑھ کر اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے :) بڑے ہی فلمی انداز میں اپنی منگنی، منگیتراور" محبت " کا تعارف کروایا ہے آپ نے
  15. ص

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں :laugh: باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی حالانکہ یہ سب آپ کی شخصیت کے متضاد ہیں لیکن آپ کہتے ہیں تو سچ ہی کہتے ہوں گے اور آپ کو اتنے عرصے سے جاننے والے محفلین نے اعتبار...
Top