بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ االرَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے ہمارے رب ! ہمیں عاجزی ، انکساری، در گزر اورتوبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے .میرے مالک ھم تیرے گناہ گار بندے ھیں ھمیں معاف فرما دے .تو ھی...