نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    جنگلی حیات اس لیے پوچھا کہ یہ میرا شوق ہے ۔ آپ انٹرنیٹ پر تلاش کریں نا؟
  2. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    آپ کس طرح کی وضاحت چاہتے ہیں؟
  3. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    پر آپ نے تو ووٹ پتہ نہیں میں ڈالا تھا ۔ جبکہ گفتگو سے لگتا ہے ہاں میں ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں؟ تو آپ ہی بتا دیں کیسے دلچسپی رکھتے ہیں؟ زیش
  4. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    جن لوگوں نے ہاں میں ووٹ ڈالا انہوں نے ثابت نہیں کیا اور بھاگ کھڑے ہوئے مجھے ان سے پوچھنا ہے آپ نے ثابت کیوں نہیں کیا کہ ایسا کیسے ممکن ہے۔اور جنھوں نے نہیں میں ووٹ ڈالا ان سے بھی میرا یہی سوال ہے ۔ برائے مہربانی زمہ دار افراد کی طرح وضاحت کریں شکریہ۔
  5. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    شکریہ ایک اور کام کریں پلیز میرا ووٹ نہیں سے نکال کر پتہ نہیں میں شامل کریں ۔ کیا یہ بھی ممکن ہے؟
  6. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    میرا ووٹ نہیں میں نہیں بلکہ پتہ نہیں میں شامل کریں؟
  7. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    کیا ان سوالوں کو الگ الگ کیا جا سکتا ہے اگر ایسا ممکن ہے تو میری انتظامیہ سے درخواست ہے اس الگ الگ سوال بنا کر الگ کر دیا جاے شکریہ۔ ہاں1نہیں 2پتہ نہیں3
  8. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    میں بہرے لوگوں کو بھی اتنی اہمیت دوں گا کیوں وہ شکار کی سرسراہٹ سنے بغیر کیسے شکار کرتے ہوں گے؟
  9. عزیزامین

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جواب نہیں دیا آپ نے میری بات کا؟
  10. عزیزامین

    شجرہ اردو محفل

    مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا؟
  11. عزیزامین

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ایک دفعہ آپ نے اپنے چند مہربان دوستوں کا زکر کیا تھا جنہوں نے آپ کا مشکل وقت میں ساتھ رہا ؟ کیا ایسا کسی عربی دوست نے بھی کیا کبھی؟
  12. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    یہی میں نے کہا تھا کہ لوک کہانیاں فرضی ہوتیں ہیں
  13. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    کہانیوں پر یقین نہیں کیا جا سکتا مجھے حقیقی ثبوت چاہیے
  14. عزیزامین

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    اچھا مشورہ ہے شکریہ۔ پر پہلے نابینا کی تو تحقیق مکمل کر لیں؟ مجھے نابینا والا زیادہ دلچسپ لگا تھا میں آپ کے مشورے کا احترام کرتا ہوں۔ جی میل پر آ جایں؟
Top