نتائج تلاش

  1. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    تو دھاگے کو چلنے دیں آپ کو کون سا اس کا بل آ رھا ھے
  2. خوشی

    گپ شپ کارنر

    یہی سوال تو آپ سے کرنا تھا:laughing:
  3. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    پہلا صفحہ پڑھیں‌جا کے
  5. خوشی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پرس میں پنسل موبائل چابیاں کریڈٹ کارڈز میرے ابا کی تصویر ایک عدد شیشہ ٹیشو پیپرز کا پیکٹ چیونگم الائچی اور بس کارڈ ہوتا ھے
  6. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    ساری معلومات تو بہم پہنچائی ھیں آپ کوشش تو کریں جو بوجھے گا اسے اپنی نئی غزل سناؤں گی:laughing: کوئی تیار ھے یہ رسک لینے واسطے:laughing:
  7. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اووووووووووووووووووووووووووووووو اسی لئے کوئی رشتہ نہیں دیتا آپ کو:laughing:
  8. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    ہاہاہاہا:laughing: ہائے معصوم جی کوشش تو کریں پہچاننے کی
  9. خوشی

    گپ شپ کارنر

    ایک بات تو بتائیں عبداللہ
  10. خوشی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بات والٹ کی ہو رہی ھے آپ حفط ماتقدم کی تدابیر بیان فرمانے لگے کیا آج پھر خوراک لے لی:notlistening:
  11. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    نیا نمبر کس چیز کا بھیج رھے ھیں باجو کا پتہ ھے ناں پھر
  12. خوشی

    گپ شپ کارنر

    یہ عجیب بات کی آپ نے جس کے پاس گھوڑا ہو وہ محترم نہیں‌ہو سکتا کیا ، افسوس ہوا جان کے ، آپ شاید بھول گئے پہلے گر سواری ہی ہوا کرتی تھی
  13. خوشی

    گپ شپ کارنر

    ایسا واقعی کوئی نہیں یہاں:laughing: اب اپنی فوٹو لگائیں :laughing:
  14. خوشی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بنا شادی کے اتنی معلومات ، رب خیر رکھے فوجی دی
  15. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    اللہ اللہ کسی کو خوش فہمی ھے کسی کو غلط فہمی :laughing:
  16. خوشی

    گپ شپ کارنر

    مجھے تو جان پہچان کے کچھ لوگ بھی ہلاکو خان ہی لگتے ھیں:laughing:
  17. خوشی

    اطلاع

    لے دس پنجاب دی جٹی نوں پنجابی نئیں آنی تے ہور کینوں‌آنی اے:) مگر اس سے زیادہ بولنے کو مت کہے گا:noxxx:: اللہ کا شکر ھے سفر اچھا رہا اب تو خواب سا لگ رہا ھے سب نئی سنائی تو ھے آپ تحفہ تیار رکھیں
  18. خوشی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    غور سے دیکھیں اس میں کیمرہ نہ فٹ کیا ہو
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    پانی میں کوک ملائی جا رہی تھی یہی بات تھی جس کی پردہ داری تھی
Top