نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    عرصہ ہوا جمعہ پڑھے اسی وقت جاب پہ جانا ہوتا ھے
  2. خوشی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ابھی بھائی سے پاکستان فون کرکے پوچھا کہ آپ کے والٹ میں کیا ہوتا ھے تو وہ بولا جب سے شادی ہوئی ھے تب سے نکاح نامہ:)
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اس سے آگے آپ سوچ بھی نہیں سکتے اس کے لئے دماغ چاھیئے ہوتا ھے:)
  4. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    جن کی بات ہو رہی ھے کنفیڈنس ان میں میں کمال کا ھے اب بولیں
  5. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    اوور کنفیڈینس بھی اچھا نہیں ہوتا جناب
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    فاصلے کی بات ھے ساری ، یہاں عشاء ہونے کو ھے
  7. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    پھر تو آپ کے مزاج درست نہیں ہوں گے
  8. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ہائے ربا کیسا ھے یہ شغل کھیل ھے یا کوئی پزل 3 میم ا ساتھ ہوں تو بنتا ھے 1 مغل
  9. خوشی

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    ایک تو آپ ہر بات فورا سمجھ لیتی ھیں دیکھیں اور کسی کو سمجھ نہیں‌آئی:laughing:
  10. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    خوشی کا آداب محفل کے سیانوں کی خدمت میں
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    آپ کی کیا بات ھے آپ منتظم اعلی جو ٹھہرے جو چاھے سمجھ لیتے ھیں:)
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    کوئی اچھی بات بھی کر لیا کریں یا یہ حسرت ہی رھے گی ہمیں الف جی
  13. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    لوڈ شینڈنگ:) آپ کو خالص کیا چاھیئے گندم یا چنا
  14. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر ھیں بھئی ویک اینڈ ھے
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    جب بٹیا آئے تو بتایئے گا پھر کال کروں گی مجھے او ٹو کے نمبرز فری ھیں
  16. خوشی

    تعارف ا داسی

    آپ کا مطلب ھے سر اب سرکش ہو رھے ھیں:laughing:
  17. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    ایویں تکے نہ لگائیں تلاش کریں وہ کون ھے کوشش تو کریں مگر یاد رکھیں سب سے پہلے یہ سوچیں کہ کہیں‌ؤہ آپ تو نہیں:cool2:
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    نہیں تو میں تو سادہ سا جواب دیتی ہوں آپ کو فلسفہ کہاں سے نظر‌آ گیا؟
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    غصہ آ جائے گا اگر نیند پوری نہ ہوئی تو اس لئے یہ باتوں‌کا سلسلہ یہیں منقطع کرکے ہم آرام فرمانے جا رھے ھیں آپ اب سکون سے تارے گنیں:)
Top