ایک شاعر.....اپنی خیال کی اقلیم کا بادشاہ....اور شاعری اس کی پہچان.....اسے ہمہ جہت شخصیت کے طور پہ قبول کرنا ذرا مشکل کام ہے.......اور میرے خیال میں خود اس کے ساتھ نانصافی ہے
اوپر سچی سچی بات بتا تو دی ہے گڑیا پتر............
یہ رہی ہماری گوگل پلس کی پروفائل پکچر
یہی تصویر وہیں تبصرے کے ساتھ تھی،اور یہی اصل تصویر بھی ہے
:):):)
جب کہ وہ والی تصویر شو کمار بٹالوی ہی کی تھی، بھارتی شاعر تھے ، پنجابی، بلا کے شاعر تھے
ان کی تصویر میں نے یہاں محفل پہ اپنے پروفائل پکچر کے...
مرشد تو آرام کر رہے ہوں گے........نہیں کر رہے تو کرنا چاہیے ...........:):):)
عائشہ عزیز دھی رانی ........ہمیں یہ بتائیں کہ وہ تمام دھاگے، جن کو ہم روزانہ اپڈیٹ کرنا چاہیں، یا جن کو وزٹ کرنا چاہیں، ان کو بک مارک کر لیں یا کوئی اور بہتر رستہ بھی ہے ؟
سیدنامغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ:
"رسول اللہﷺ نے نمازپڑھی یہاں تک کہ آپ کے پیرسوج گئے توآپ سے عرض کیاگیا: کیا آپ ایسی زحمت کرتے ہیں حالاں کہ آپ کے اگلے پچھلے تمام گناہ بخش دئے گئے ہیں؟ توآپ نے فرمایا:'' کیا میں شکرگزار بندہ نہ بنوں؟''
(سنن الترمذی،192باب ما جاء فی الاجتہاد فی...
الحمدللہ ہم خیریت سے ہیں......
یہاں تو اتوار کی صبح ہے......
لیکن آپ کو سونے سے تو بالکل منع نہیں کریں گے، کہ پہلے ہی بہت کم نیند لیتے ہیں آپ، یہ گلہ ہے ہمیں آپ سے......
:):):)
بحث دلیل کی بنیاد پہ استوار ہوتی ہے...........آپ صاحب مضمون کے نکتہ ہائے نظر سے اختلاف کیجیے......مگر اعتدال بڑی چیز ہوتی ہے......رائے میں بھی اور بیان میں بھی......
اب اگر یہاں کوئی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو معاشی اور عسکری غنڈے کہہ دے، تو صرف کہنے سے تو بات نہیں بنے گی نا عثمان...