ہمارے یہاں ایسے کالز اور ایس ایم ایس سے بچنے کے لیے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں ڈی این ڈی یعنی ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ سروس پیش کرتی ہیں جسے ایکٹویٹ کر کے ایسے کالز اور ایس ایم ایس سے بچا جا سکتا ہے۔
طریقہ یہ ہے کہ آپ کو یہاں اردو حروف تہجی کے الٹے ترتیب میں مراسلہ لکھنا ہوتا ہے، جیسے میں نے یہ مراسلہ ط سے لکھا ہے تو اب اگلا مراسلہ ض سے لکھا جائے پھر ص سے اور ایسے چلتا رہے گا