نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    وہ عید الاضحیٰ پر جب تکے بنتے ہیں تو گھر کے مرد حضرات ہی بناتے ہیں :)
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    منڈے کو بھی اجازت لینی پڑے گی :) :) :) :) :) نو مور ضد :) :)
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    گڈ مگر اب تو کام ہوگیا ہے نا تمہارا تو فی الحال پابندی، جب تک ہم اجازت نہیں دیتے :) کبسہ اور مندی کیا ہے؟
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    :nailbiting::worried::thinking:
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    السلام علیکم شمشاد بھائی :) کیسے ہیں آپ ۔۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ہم م م ۔۔۔خیال رکھو اپنا بیٹا۔۔۔ اور تمہاری لائبریری میں ٹائپنگ پر فی الحال پابندی!۔۔۔۔۔۔۔ میں اچھا ہوں، آجکل ایکسرسائز کر رہا ہوں، تھوڑا آؤٹ اوف سیمیٹری ہوگیا تھا :) ۔۔۔ وعلیکم السلام اپیا :)
  7. محمد امین

    پی سی ٹھیک ہوا تمہارا؟؟؟

    پی سی ٹھیک ہوا تمہارا؟؟؟
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    مقدس کیسی ہو تم :)
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    آگیا :) ۔۔۔ اب پھر کہیں گم ہو جاؤں گا:)
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ابھی اتنی سردی نہیں ہوئی کہ میں جَم جاؤں
  11. محمد امین

    چڑا چڑی کی کہانی یاد آگئی :)

    چڑا چڑی کی کہانی یاد آگئی :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔ میں آیا ہوں اور پھر جا رہا ہوں :)
  13. محمد امین

    واہ بھئی ۔۔۔ "ہمارے اسکینر" ۔۔۔۔۔ اور چڑا لو :(۔۔۔

    واہ بھئی ۔۔۔ "ہمارے اسکینر" ۔۔۔۔۔ اور چڑا لو :(۔۔۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اب چلتے ہیں :)۔۔۔ اللہ حافظ
  15. محمد امین

    ویسے یہ بات کی ہے تم نے چڑانے والی۔۔۔ :( میاں امریکہ میں بیٹھے ہو تو بس ختم بات :( :( :( مقابلہ...

    ویسے یہ بات کی ہے تم نے چڑانے والی۔۔۔ :( میاں امریکہ میں بیٹھے ہو تو بس ختم بات :( :( :( مقابلہ کہاں کر سکتا ہے اسکینرِ نا تواں۔۔۔۔!
  16. محمد امین

    ایسا کیسے ہوتا ہے؟ اسکینر کے اندر ای میل ایڈریس دیا جاتا ہے یا کوئی سوفٹ وئیر ہے جو اسکین ہوتے...

    ایسا کیسے ہوتا ہے؟ اسکینر کے اندر ای میل ایڈریس دیا جاتا ہے یا کوئی سوفٹ وئیر ہے جو اسکین ہوتے ہی ای میل؟؟
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ہم چڑے تھوڑی :) اور یہ ڈاڑھوں والی بات بھی بس کاغذی ہے۔۔۔ورنہ تو ابھی ہفتے ہی کو ہم نے مارکیٹ میں چلتے ہوئے دانت سے بادام توڑا تو دکانداروں نے چونک کر دیکھا کہ کہیں ہماری بتیسی ہاتھ میں تو نہیں آگئی :)۔۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ویسے ہمارے دانت تو اب اس قابل نہیں کہ گنے چھیل سکیں یا اخروٹ بادام توڑ سکیں :) ۔۔۔ کیڑے لگ لگ کے خراب ہوگئے دانت۔ ایک بڑی ڈاڑھ اور ایک عقل ڈاڑھ نکلی ہوئی ہے، اور دو ڈاڑھوں میں فلنگ :(
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    تو یہ رعونت (زیادہ سخت لفظ ہوگیا :idontknow:) اس کچلے گئے بیچارے انبار کو دکھا رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. محمد امین

    http://en.wikipedia.org/wiki/Image_scanner

    http://en.wikipedia.org/wiki/Image_scanner
Top