نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    ویسے ہوتا یہی تھا کہ جب کچھ بن نہ پڑی انڈا بنا لیا۔ لیکن میں نے جاپانی فوڈ پہلے دن سے ہی کھانا شروع کر دی تھی۔ دوپہر کا کھانا اکثر یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا سے کھاتے تھے۔ رات کے کھانے کے لیے بھی کھلا ہوتا تھا۔ البتہ اپنے روایتی کھانوں کو کافی مس کیا پہلے سال میں۔
  2. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    اچھا پکا ہو تو سب کچھ ہی پسند ہے۔ یہ تو خود پکایا تھا اس کی تو کیا ہی بات ہے! :)
  3. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    خالد محمود چوہدری صاحب کو خصوصی احتیاط کرنا ہو گی۔
  4. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    اگر ایلومینیم فوئل کے متعلق بات کر رہے ہیں تو اس میں گرما گرم نان تھے۔ صرف یہی ریڈی میڈ تھے۔
  5. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    یہ رہا ڈنر ٹیبل
  6. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    شملہ مرچ اور قیمہ: اس کی بیگم نے دل کھول کر داد دی
  7. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    چکن بریانی: بیگم نے کہا اسے پکاتے ہوئے تو لگتا ہے خوب رنگ رلیاں منائی ہیں۔
  8. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    حلیم کے لوازمات کی پلیٹ بھی ہم نے تیار کی۔ اس کو دیکھ کر وہ لازما خوش ہوئیں۔ تعریف تو کی لیکن کچھ کنجوسی دکھا گئیں کہ کہیں ان کے سر ہی نہ چڑھ جاؤں۔
  9. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بیف کا حلیم بھی ہم نے تیار کیا ہوا تھا۔ بیگم نے اس کی تحسین فرمائی۔ یاد رہے انسٹنٹ حلیم ہم نے بالکل استعمال نہیں کیا۔ گندم تک گھر میں بھگو کر گھنٹوں اسے اپنے ہاتھوں سے گھوٹا لگایا۔
  10. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    مچھلی کا بھی ایک پیس ہم نے روسٹ کیا
  11. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    سب سے پہلے تو ہم نے مرغے کے لیگ پیس روسٹ کیے۔
  12. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    2003 میں جب تعلیم کی غرض سے جاپان کے لیے نکلے تو ایک انڈہ فرائی کرنے کے علاوہ کچھ نہ آتا تھا۔ فلائیٹ سے دو دن پہلے کچھ چاول وغیرہ پکانے سیکھے لیکن وہ بھی بھول گئے۔ جاپان جا کر ایک سال خوب خوار ہوتا رہا۔ سب سے زیادہ مسئلہ پیاز کاٹتے وقت پیش آتا۔ ایک تو آنکھوں سے پانی نکلتا اور ایک میری بے بسی کے...
  13. عرفان سعید

    مبارکباد م حمزہ صاحب کے تین ہزار مراسلے

    تین ہزاری منصب بہت بہت مبارک کو حمزہ بھائی
  14. عرفان سعید

    اللہ کروٹ کروٹ قربانی قبول فرمائے!

    اللہ کروٹ کروٹ قربانی قبول فرمائے!
  15. عرفان سعید

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    سمجھ نہیں آرہی ریٹنگ کیا دوں! بہت خوب ذو معنی فقرے بازی۔ کافی پسند آئی۔
  16. عرفان سعید

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    میرے علاوہ باقی تمام حضرات عالی فہم و ذوق رکھنے والے ہیں، ان کے بارے کلام نہیں۔ البتہ جس طرح میں نے اخذ کیا، وہ میرا ہی حوصلہ ہے۔ :)
  17. عرفان سعید

    رہنمائی درکار ہے

    حالتِ اضطرار میں بالاکراہ جائز تو ہے، بس اتنی ڈاؤن لوڈ کریں جس سے جان بچ جائے۔
  18. عرفان سعید

    تعارف کون ہوں میں؟

    بہت خوب! آپ اگر یہ نہ فرماتے تو یہ شعر سمجھ آنے کا نہیں تھا۔
  19. عرفان سعید

    تعارف کون ہوں میں؟

    پروگرامنگ کیا، یہ آمد تو کیمسٹری میں بھی ہوا کرتی ہے
Top