نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    یلا یلا اجی کل تو حد ہوگئی بردبئی کراچی دربار میں ہاتھ دہوتے وقت تھوڑا سا ایک عربی کے ساتھ ٹچ کیا ہوا کہ یلایلا شو ہذا کرنے لگا۔ صبر تو تھوڑا بھی نہیں۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا
  2. dxbgraphics

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    آپ ہی تھوڑی سی معلومات دے دیں ہمیں تو شاید سرچ کرنے میں بہت ٹائم لگے۔
  3. dxbgraphics

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ شادی کے بعد آدمی کی زندگی بہت ہی خوشگوار ہوتی ہے۔
  4. dxbgraphics

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    کر کے پچھتانا ارے بھائی کر کے پچھتانا اچھا ہے بنسبت نہ کر کے پچھتانا۔
  5. dxbgraphics

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ارے باجی لڑکیوں کا دل رکھنے کے لئے جان بوجھ کر بے وقوف بن جاتے ہیں
  6. dxbgraphics

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ارے واہ بہت اچھا فورم ہے۔ کیا دوسری شادی کے لئے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ تو پھر باجی میرے لئے بھی کوئی اچھی سی لڑکی ڈھونڈیں
  7. dxbgraphics

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    سب سے ضروری بات یہ کہ جب بھی امریکہ اور اسرائیل کی بات آتی ہے تو ہم منطق جیسی باتوں کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور اپنی سوچ کو امریکہ و اسرائیل کی طرف موڑنے سے روک لیتے ہیں۔
  8. dxbgraphics

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    اجی بکری مرنے سے لیکر انسان کے مرنے تک کے یہ تمام حالات مشرف صاحب ہی کے پیدا کردا تو ہیں
  9. dxbgraphics

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    یہ حقیقت ہے کہ اسلام آباد براستہ واشنگٹن۔ اور امریکہ کی ہر منصوبہ بندی 30 ، 50، حتیٰ کے سو سال کی بھی ہوسکتی ہے۔
Top