تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
ٹھیک ۔ اب سمجھ گئی۔۔۔ ورنہ میں تو آپ لٹل کے بجائے بِگ اینجل کا خطاب دینے والی تھی:cool:
جیہ
Post #816
اکتوبر 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
کیا سناؤں ۔ بس ٹھیک ہوں۔ یہاں بھی کافی سردی ہوگئی ہے۔ شادی میں آپ نے بلایا ہی نہیں میں آئی نہیں۔ پشتو کہاوت ہے۔۔۔۔ تم مرے نہیں ہم روئے نہیں;)
جیہ
Post #815
اکتوبر 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
میں سمجھی نہیں ، پڑھائی کرنے سے آپ کی مراد پڑھنا ہے یا پڑھانا:)
جیہ
Post #812
اکتوبر 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو مر ہم اب بھی اپنے وعدے پر قائم ہیں
جیہ
Post #809
اکتوبر 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)
واہ کیا خوبصورت طریقہ ہے بتانے کا
جیہ
Post #795
اکتوبر 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط
سلام قبول ہو سب کو لٹل اینجل کیسی ہیں آپ؟ کاج نہیں گئیں آج؟
جیہ
Post #805
اکتوبر 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
دل ہی میں رکھتے ہیں کچھ باتیں
جیہ
Post #196
اکتوبر 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
فرضی غلطیاں مت نکالیں شمشاد بھائی
جیہ
Post #94
اکتوبر 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہنستے رہو
شوہروں کے بارے کوئی لطیفہ نہیں آتا شمشاد بھائی؟:)
جیہ
Post #4
اکتوبر 18، 2009
فورم:
لطائف
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
عندلیب بہنا سے میری بات ہوئے عرصہ ہو گیا ہے۔ اللہ کرے خیریت سے ہو
جیہ
Post #92
اکتوبر 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)
ظل الہی کتنے بجے مغرب ہوتی ہے؟
جیہ
Post #699
اکتوبر 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)
غروب کس وقت ہوتا ہے امریکا میں؟
جیہ
Post #697
اکتوبر 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
زہر تو نہیں کھایا مگر کھانا بھی نہیں کیوں کہ ابھی تو دو گھنٹے ہیں دوپہر میں
جیہ
Post #84
اکتوبر 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
ذاکر نائک نے کہا تھا کہ ڈور کی ضرورت نہیں
جیہ
Post #82
اکتوبر 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط
دل کو دل کیا واقعی راہ ہوتی ہے؟
جیہ
Post #80
اکتوبر 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)
یا اللہ آج جیہ کی بڑی آو بگت ہو رہی ہے۔ اللہ خیر کرے
جیہ
Post #620
اکتوبر 15، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط
ٹھہریں شمشاد بھائی۔ کیا آپ کا مطلب ہے کہ اس دھاگے کا نیا جنم ہونے والا ہے
جیہ
Post #991
اکتوبر 15، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)
بھائی جی دل پر مت لیں ایسی باتیں
جیہ
Post #617
اکتوبر 15، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط
پیشگی فاتحہ پڑھ للوں کہ میں تو رات کو لاگ ان نہیں ہوتی
جیہ
Post #988
اکتوبر 15، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)
تشکر بابا جانی ۔ بسیار تشکر
جیہ
Post #615
اکتوبر 15، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top