نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    اللہ کا ذکر کرتے ہوے زندگی گذارو ۔ ۔ ۔ تھکن نہیں ہو گی ۔ ۔ :)

    اللہ کا ذکر کرتے ہوے زندگی گذارو ۔ ۔ ۔ تھکن نہیں ہو گی ۔ ۔ :)
  2. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    تیزی سے وہ گذرے ہیں ۔ ۔ ۔ غبار آگے دیکھا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ :LOL:
  3. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    اوے ہوے ۔ ۔ ۔ ۔ مبارکاں جی مبارکاں ۔ ۔ ۔۔ اور کیا کرتے ہیں آپ ۔ ۔ ۔تابش۔۔۔صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  4. اکمل زیدی

    میرے پاس زونگ نہیں ہے ۔ ۔ :(

    میرے پاس زونگ نہیں ہے ۔ ۔ :(
  5. اکمل زیدی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    وارث بھای ۔۔جی اپنے یہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے ہم تو اک شرط اور لگاتے ہیں ۔ ۔یعنی سرخ بھی ہو اور جالے والا بھی نہ ھو پانی نا ٹپکے ۔ ۔ ۔آپ بھلے 30 کیا 40 رپے کلو قیمت لگا لیں ۔ (یعنی پیسے آپ کی مرضی کے تو سودا ہماری مرضی کا ) ؛)
  6. اکمل زیدی

    ہمارے رویے

    حق ہے ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    وعلیکم السلام ۔ ۔ آییے آییے ۔۔۔نوشے میاں اور خوش آمدید ان شادی شداز کلب ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ بہتر...

    وعلیکم السلام ۔ ۔ آییے آییے ۔۔۔نوشے میاں اور خوش آمدید ان شادی شداز کلب ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ بہتر سمجھنے کی پوزیشن میں ہیں۔۔۔استعارات۔ ۔ ۔ ۔ و کنایات ۔ ۔ ۔ ؛)
  8. اکمل زیدی

    انسان کے ھم و غم کی نوعیت اس کے درجات متعین کرتی ہے۔

    انسان کے ھم و غم کی نوعیت اس کے درجات متعین کرتی ہے۔
  9. اکمل زیدی

    سچ ۔۔۔۔!

    واہ ۔ ۔ ۔ سینے میں داغ جلتے ہیں - کیسے کیسے غم درون پلتے ہیں ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    پاکستانی گاڈ فادرز

    المیہ ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    خیر مبارکاں ۔ ۔ ۔ اس دعا کے ساتھ کے اللہ توفیق عطا کرے کہ آنے والی ساعتوں کے فیوض و برکات سے...

    خیر مبارکاں ۔ ۔ ۔ اس دعا کے ساتھ کے اللہ توفیق عطا کرے کہ آنے والی ساعتوں کے فیوض و برکات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں ۔
  12. اکمل زیدی

    براہِ اصلاح و تنقید

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ اور مبارکباد ۔ ۔ ۔ استاد کی طرف سے پہلے اٹیمپٹ پاس ہونے کےلیے ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    "لوک" غلط ہجے مگر آجکل کے حساب سے سیٹ ہے ۔ ۔ ۔ اب یہ داستاں بھی لوک داستاں ہی ھو گئی :D
  14. اکمل زیدی

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    کھالے کیا ۔۔۔۔ بس کھال ہے رہ جاتی ہے ۔ ۔ ۔ اور بندہ پیلے پیلے ہی رہ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ :LOL:
  15. اکمل زیدی

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    جی نیرنگ بھائی شادی شہداؤں کا غم بانٹا ہے اور شادی شیداؤں کو متنبہ کیا ہے . . . . . مگر وہ باز نہیں آئینگے ...دونوں صورت پچھتانا ٹھہرا تو..کیوں نہ لڈو کھائینگے . . . :D:D
  16. اکمل زیدی

    جو اک لفظ کی خشبو نہ رکھ سکا محفوظ --میں اس کے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا

    جو اک لفظ کی خشبو نہ رکھ سکا محفوظ --میں اس کے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا
  17. اکمل زیدی

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    بہت اچھی ۔ ۔ ۔ مگر اس سے متفق نہیں ۔ ۔ ۔
  18. اکمل زیدی

    اصلاح کے لئے : ولولے ضروری ہیں

    غزل پر اساتذہ بات کرینگے ہمیں تو عنوان پسند بھی آیا اور متفق بھی ہیں ۔ ۔ ۔ اصلاح کے لئے : ولولے ضروری ہیں :D
  19. اکمل زیدی

    معذرت کے ساتھ : اس شعر پر ڈاکٹر استھانا یاد آگیے ۔۔۔ منا بھای والے۔ ۔ ۔

    معذرت کے ساتھ : اس شعر پر ڈاکٹر استھانا یاد آگیے ۔۔۔ منا بھای والے۔ ۔ ۔
Top