نتائج تلاش

  1. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پہلی نظر میں ہم سیاسی چکن پڑھ گئے۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاءاللہ۔
  3. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: دہی پھلکیاں کھجور
  4. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    داتا دربار والی مسجد لگ رہی ہے۔
  5. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    سائیکلنگ اور ٹریکنگ/ہائکنگ سب سے بہترین ورزشوں میں سے ہیں ویسے۔
  6. یاز

    ہماری بھلائی اطاعت کرنے میں ہی ہے

    پھر ہم آپ کو یہ ارسال کریں گے
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اب 7 اوورز میں 67 رنز درکار ہیں۔ راجھستان ایک خاص مارجن سے کم سے جیتی تو دونوں ٹیمیں باہر ہو جائیں گی۔
  8. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    یا proximity sensor نصب کروانے پڑیں گے چاروں جانب۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آخری 5 اوورز میں 25 رنز کے عوض 5 وکٹیں گرائی جا چکی ہیں۔
  10. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ڈی ویلئرز جی بھی لڑھک گئے۔ 98 پہ 6 گئے۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دوسری جانب ڈی ویلیئر صاحب 34 گیندوں پہ 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    گرینڈہوم بھی آؤٹ۔ 96 پہ 5۔
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس کے بعد مرحلہ تھا اسی دن تاؤبٹ جانے کا، جو کہ وادیء نیلم میں آخری مقام ہے جہاں تک جیپ جا سکتی ہے۔ اس کا احوال اگلے سیشن میں انشاءاللہ۔
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور پھر کیل پہنچ ہی گئے۔
  15. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بالآخر باری آنے پہ ہم بھی چیئرلفٹ پہ سوار ہوئے
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اب 9 اوورز میں 77 رنز درکار۔
  17. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    وہ رہی ڈولی آتی ہوئی (یا شاید جاتی ہوئی)۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چوتھی وکٹ بھی گر گئی۔85 پہ 4 آؤٹ۔ اے بی ہنوز کریز پر۔
  19. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پھر واپسی کا ٹریک کیا۔ اترائی میں کئی گروپس کا کافی مشکلات کا شکار دیکھا۔ اس بابت پہلے بھی ذکر کر چکا ہوں۔ زیادہ تر کا مسئلہ ٹریکنگ کی بنیادی تکنیک سے یکسر ناآشنائی تھی اور بالکل غیرموزوں جوتے وغیرہ بھی۔ خیر ہم بیس پچیس منٹ میں چیئرلفٹ کے لانچنگ سٹیشن پہ پہنچے
  20. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس کے بعد واپسی کا قصد کیا۔ آخری تصاویر ممکنہ نانگاپربت گروپ کی بنائیں۔
Top