نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    خلیل حمرا فلسطینی نژاد مصری ہیں جو 1979 میں کویت میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2002 میں اے پی میں شمولیت اختیار کی۔ سنہ 2012 میں انہوں نے فری سیریئن آرمی کے ساتھ حلب میں واقع ایک مکان میں وقت گزارا۔
  2. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    شام میں مسلح تصادم کی کوریج کے علاوہ برابو نے لوگوں کی ترکی نقل مکانی کی بھی تصاویر کھینچی ہیں۔
  3. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    سنہ 2007 سے برابو قدرتی آفات اور انقلاب کے اثرات کی کوریج کر رہے ہیں۔ اس تصویر میں دارالشفاء ہسپتال میں خون اور استعمال شدہ طبی اشیاء پری ہیں۔
  4. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    سپین سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر مانو برابو نے دارالشفاء ہسپتال سے مرہم پٹی کرا کر باہر نکلنے والی خاتون کی تصویر لی۔
  5. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    حلب میں سورج ڈھلنے کی تصویر۔
  6. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    اس تصویر میں ایک زخمی شخص شامی فوج کے سنائپر کے فائر سے بچنے کی کوشش میں ہے۔
  7. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    نارسسکو کی ایک اور تصویر جس میں ایک زخمی عورت کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
  8. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    نارسسکو اکتوبر 2012 میں حلب میں تھے۔ شامی سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی کے بعد ایک فلیٹ تباہ حالت میں ہے۔
  9. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    حلب ہی میں ایک باغی راکٹ فائر کرنے کے بعد۔
  10. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    نارسسکو میکسیکو کے فری لانس فوٹوگرافر ہیں۔ وہ مذہبی کمیونٹی، انسانی فطرت اور مسلح تصادم کو کور کرتے ہیں۔ اس تصویر میں شام کے شہر حلب کے ضلع جدیدہ میں سنائپر نشانہ لیتے ہوئے دکھایا ہے۔
  11. محسن وقار علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ للکار پڑھتے ہیں جاسوسی میں؟؟
  12. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    مارچ 2012 میں ابد نے یہ تصویر کھینچی جس میں ایک باغی گیارہ سالہ بلال کو ادلیب میں راکٹ فائر کرنا سکھا رہا ہے۔
  13. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    سنہ 2011 میں ابد نے لیبیا میں بھی کوریج کی تھی۔ اس تصویر میں عائدہ نامی خاتون ادلیب میں شامی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی شیلنگ میں زخمی ہوئی تھیں۔ اس حملے میں ان کے شوہر اور دو بچے ہلاک ہوگئے تھے۔
  14. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    ابد ارجنٹینا میں 1976 میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ماضی میں 2003 میں بولیویا اور 2004 میں ہیٹی سیاسی بحران کی کوریج کی تھی۔ اس تصویر میں لوگ شامی صدر بشار الاسد کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔
  15. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    روڈریگو ابد نے ادلیب میں ایک بچے کی تصویر کھینچی جس کا والد سنائپر فائر میں ہلاک ہوگیا۔
  16. محسن وقار علی

    شام کے تنازع کی کوریج پر پلٹزر پرائز

    اس سال بریکنگ نیوز کا پلٹزر پرائز روڈریگو ابد، نارسسکو، خلیل حمرا، مانو برابو اور محمد محسن کو ملا ہے۔ یہ تمام فوٹوگرافر امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے لیے کام کرتے ہیں اور انہوں نے شام میں جاری مسلح تصادم کی کوریج کی تھی۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  17. محسن وقار علی

    تاتاریوں کو شکست

    زبردست شئیرنگ انکل:thumbsup: مجھے بیبرس کا کردار اچھا لگتا ہے پوسٹ میں ٹائپو ہے یہاں جنگ 3 ستمبر 1260 کو شروع ہوئی تھی http://en.wikipedia.org/wiki/Battle_of_Ain_Jalut
  18. محسن وقار علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اگر تو آپ نے وہاں تک پڑھا تھا جب غنڈے نور بانو کے گھر پر حملہ کرتے ہیں تو "یس" اس کے باقی حصے بھی ہیں آپ کو ابھی بھی چاہیے ہوں تو مجھ سے مکالمے میں لے لیجیے گا
  19. محسن وقار علی

    محسن نقوی اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں

    بہت اعلیٰ نین بھائی:applause: ایسی زبردست شراکت پر بہت شکریہ:love: اور میری طرف سے ہر شعر کو "زبردست" کی ریٹنگ(y)
  20. محسن وقار علی

    نذیر مجیدی : جو لیڈری کی تمنا ہے تو چالبازی کر

    نسخ میں پڑھنا ذرا مشکل تھا سو نستعلیق میں پوسٹ کر رہا ہوں لیڈری جو لیڈری کی تمنا ہے تو چالبازی کر کسی سے مکر کسی سے بہانہ سازی کر کسی پہ اپنی لیاقت کا رعب طاری کر کسی پہ طعن کسی کی گلہ طرازی کر کبھی دکھا کسی تقریر دلپذیر کے رنگ کبھی زبانِ قلم سے کرشمہ سازی کر کبھی لڑا کے الیکشن کسی کو غارت...
Top