نتائج تلاش

  1. یاز

    ط، ظ، ع، غ سے شروع ہونے والے نام

    علیشبہ یا علیشباہ
  2. یاز

    قران کوئز 2018

    حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تعاقب کرتے ہوئے جب فرعون اور اس کا لشکر ڈوب گیا تو پانی کی ایک لہر نے فرعون کی لاش کو باہر اچھال دیا، تا کہ وہ آنے والے لوگ دیکھ سکیں۔ قرآن پاک میں اس واقعے سے متعلق کہاں ذکر کیا گیا ہے؟
  3. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    چھری کانٹے بھی
  4. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے تو ایک بھی بہت ہوتا ہے، اگر دو تین بار کھایا جائے تو۔ لیکن اب سولہ گھنٹے کا روزہ ایک سے تو گزارا نہیں جا سکتا قبلہ۔
  5. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شاید چوری چوری ہی چُوری کھائی ہو۔
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارے واہ۔ یعنی کل حقیقتاً آپ کے منہ میں گھی شکر تھا۔
  7. یاز

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    کمال است و بہت است
  8. یاز

    محمد صلاح کا کھیل اور جذباتی عربی کمنٹری

    اور میں مریخ پہ آتش بازی کرواؤں گا، وغیرہ وغیرہ
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کیا ہوتا ہے جناب؟
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری بھی گزشتہ سحری کا چربہ ہی یعنی چند پراٹھے، ساتھ دال مونگ، چائے
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    روزہ لگا کیا؟
  12. یاز

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حیران کن۔۔۔ ہلہ شیری تو کافی دفعہ پڑھا یا سنا ہے۔
  13. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    مذکورہ سموکر حضرات کا فرمانا ہے کہ نوالہ تو منہ یا پیٹ میں چلا جاتا ہے، جبکہ سگریٹ کا دھواں اندر جا کے واپس باہر آ جاتا ہے۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بنگلور 14 رنز سے کامیاب۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پہلی بال پہ ولیمسن جی گئے۔ میچ بھی گیا۔
Top