نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جی کیرن آرم سٹرانگ پڑھ کے کہیں ان کی کتاب پر بھی فتوی نہ لگ جائے. ان کی تینوں بکس پڑھ رکھی ہیں میں نے ..۔۔ ایک عیسائی خاتون نے مسلمانوں کے مذہب کے بارے میں وہ بتایا ہے جس سے نیندر تھال کے چودہ طبق روشن ہو جائیں۔گے۔۔۔ اب کہیں کیرن پر مسلمان ملانی ہونے کا فتوی ملے جبکہ بے چاری اگناسٹک ہے.
  2. نور وجدان

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    پہلے تو بے حد شکریہ جواب دینے کا۔ آپ کی رائے میرے لیے بہت محترم ہے ۔ اختلاف تو شواہد سے تھا ، مگر بات ایک لائن میں ختم کر دیتی ہوں ۔۔ منسٹرز کی بات کو ہر اخبار کوٹ کرتا ہے کیونکہ یہ خبر ہوتی ، رائے نہیں ۔۔ بے حد شکریہ جناب اور اجازت ۔اللہ تعالیٰ امیدوں کو پورا کریں مگر حالات اس کے بر عکس ہیں ۔
  3. نور وجدان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اس سوا اس سوال کا آپ کے سائنسی علوم و فنون سے مہارت کا تعلق ہے کہ آپ ان علوم میں دسترس رکھتی ہیں ...!!! اور سائنس کتنی مکمل ہے ؟ جب آپ مکمل سائنس میرے سامنے لائیں گے تب ہم قران َ پاک پر آئیں ، مجھے سوال میں جھول نظر آئے ہیں . قاری کو جھول تو نظر آسکتے ہیں اور وہ پوچھ سکتی ہے اور ماہر علمِ ہی...
  4. نور وجدان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میں نے آپ سے پانچ سوالات کیے اور ان کا جواب آپ نے مجھے کیا دیا۔۔ مجھے آپ گھمائیں نا ،،سیدھا سیدھا جواب دیں تاکہ علم میں اضافہ ہو ۔۔۔!! اوپر میرے سوالات کے ساتھ اقتباسات ہیں اور ان کا جواب آپ نے میری امید کے بر خلاف دیا۔۔اپنا سارا امپریشن خراب کردیا۔۔۔!!! میں دوبارہ وہی سوالات پیسٹ کر رہی...
  5. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    کچھ اس گفتگو کے اختتام میں اپنی بات اور نقطہ نظر پہنچا دوں۔۔ مجھے جنات اور کسی اور کی موجودگی سے انکار نہیں ہے کیونکہ یہ باتیں میرے عین مشاہدے میں ہیں اور اگر جنات کی خوراک کی بات کی جائے ، یہ باتیں ہمارے مشاہدے میں نہیں ہیں اس لیے ہمیں عجیب لگتی ہیں۔ سیف الملوک اور بدیع الجمال کی شادی ہوئی...
  6. نور وجدان

    اے مومن تو کیسا مومن ہے

    اسلام فکر کانام ہے جس کو اقبال نے بڑی شدت سے اپنے خطبات میں اجاگر کیا ہے اور اس پر زور دیا ہے. جس طرح معاشرتی سائنس عمرانیات ہے. قرانِ پاک کے علوم سے قوانین بنائے گئے جس میں حدیث کی پیروی کی۔گئ ہے. اس لیے ضعیف و معمر حدیثوں کو قوی احادیث سے علیحدہ کیا گیا ہے اور تیسری چیز سنت ہے ..۔سنت وہ جو...
  7. نور وجدان

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    کیا خوب! کہا ہے ..۔ ۔ ۔عمدہ
  8. نور وجدان

    اے مومن تو کیسا مومن ہے

    کبھی تو ظلمتوں کے چراغ کو روشنیاں مٹائیں گی اور ان روشنیوں سے نکلنے والا اجالا بلا کسی تخصیص کے ہر خاص و عام تک پہنچے گا۔ آندھیاں ہوں یا طوفان ۔۔۔ کوئی بھی خطرہ ہو ۔۔۔۔ سب سے پہلے امید کے پہیوں سے چلنے والی گاڑی کو بریک لگتا ہے ۔ بریک لگنے کے بعد گاڑی کو چلانے کے لیے Burlesque شروع ہوجاتا ہے ۔...
  9. نور وجدان

    موبائل فانٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جب اردو کا چسکہ ڈال دیا ہے اس محفل نے تو پھر اب کیا کریں :) پہلے ایسا ہوتا ہے اردو لکھنا عجیب لگتا تھا ۔۔۔اب دل کرتا ہے اردو میں ہی لکھو۔۔۔۔۔!! ڈیکسٹاپ پر سب آسان ہے ۔۔۔۔ سب کچھ : مسئلہ اینڈرائید فون کا ہے ، اچھا اگر اینڈرائیڈ اردو زبان دے سکتا ہے تو کیا کوئی نئی ایپ نہیں بنا سکتا ÷÷÷ ایک سوال...
  10. نور وجدان

    موبائل فانٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا فیس بک پر یہ لاگو ہوسکتا ہے ، اکثر لوگ استعمال کر رہے ہیں ۔
  11. نور وجدان

    چار حروف سے چکا چوند روشنی

    مجھے یہ بہت اچھا لگا ہے ۔۔۔
  12. نور وجدان

    چار حروف سے چکا چوند روشنی

    میں نے اس سے اچھی تحریر شاید پہلے کہیں نہ پڑھی ہو۔۔۔بے ساختہ میرے منہ سے نکلا ہے : واہ ۔۔۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سبحان اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔ آپ کے قلم سے کتابیں لکھی جانی چاہیے ۔۔حرف ، حرف روشنی ہے
  13. نور وجدان

    موبائل فانٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر صرف مواد تک کرنا ہو تب بھی روٹ ایکسس کرنی ہوتی ہے ۔۔۔ روٹنگ سے فون برکڈ ہوجاتا ہے سو وہ تو کرنا نہیں چاہوں گی ۔ لکھنے کی خیر ، اگر فون پر اس خط میں پڑھنا چاہیں تو ۔۔۔؟؟
  14. نور وجدان

    بلا عنوان۔۔۔۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ ۔

    کبھی کبھی گھر میں رہتے ہوئے انسان گھر کی دیواروں کے رنگ کے پھیکے پڑنے سے ، سیم لگنے سے اور خستہ حالی سے انجان رہتا ہے ۔ یہ خستہ حالی اُس کی نظر آتی ہے مگر محدود ذرائع ہونے کی وجہ سے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی حال ہم نے ''مذہب'' کا کردیا ہے ۔ اس کا رنگ پھیکا کرکے ، اس کو...
  15. نور وجدان

    موبائل فانٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کئ دنوں سے سافٹ وئر ڈھونڈ رہی ہوں جس سے رابطے کی تمام سائٹس کے اردو فانٹس کو موبائل پر نستعلیق فانٹ دے سکوں گوگل ایپ میں بھی ڈھونڈا ایک نوٹ پیڈ سافٹ وئر نکل آیا جس پر نستعلیق فانٹ موجود تھا اس سلسلے میں مدد درکار ہے
  16. نور وجدان

    راضی بہ رضا ہوتے ہیں اربابِ قناعت ۔ وہ اپنا بھرم۔دستِ طلب سے نہیں کھوتے ۔ دامانِ توکل۔کی۔یہی تو...

    راضی بہ رضا ہوتے ہیں اربابِ قناعت ۔ وہ اپنا بھرم۔دستِ طلب سے نہیں کھوتے ۔ دامانِ توکل۔کی۔یہی تو خوبی ہے۔۔ اس میں پیوند تو ہوتے ہیں۔دھبے نہیں
  17. نور وجدان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ایک بات پوچھنی ہے چونکہ آپ کے پاس علم ہے . اور آپ کی پوسٹس یہ ظاہر کر چکی ہے ... سوال1: سائنس کی کتنی تھیوریز کو قوانین میں ڈھالا گیا ہے ؟؟ اگر بتا سکیں تو بتائی .. شاید نہ بتاپائیں . کافی پیچیدہ سوال ہے یا آسان یہ آپ کے جواب سے اندازہ ہوجائے گا ؟ ا سوال2: ایک لنک کی ویلی ڈٹی ایک مستند کتاب...
  18. نور وجدان

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    اس تحریر پر کمنٹس پڑھنے کے بعد مجھے اندازہ ہورہا ہے ہم بحثیت قوم بہت جذباتی ہیں ۔۔۔ شاید اس قوم کو جذبات ہی لے ڈوبی ہے ۔۔۔ ایک ریشنل ڈسکورس میں پرانے زمانے کی باتیں جن کا آج سے نا لینا نہ دینا۔۔ سیاست آج کا نام ہے ۔۔۔ آج کی سیاست کو دیکھنے کی لیے پچھلے پانچ چھ سال کی تاریخی سیاست بھی بہت ہے اگر...
  19. نور وجدان

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    آپ کا خیال مجھے درست معلوم نہیں ہورہا ہے ۔ 2009 سے یہ بحث چلی آرہی ہے کہ پاکستان اس معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد کام کرے یا نہیں ۔ انڈیا بھی ساتھ تھا مگر راؤلٹیز کے چکر میں پیچھے ہٹ گیا۔ امریکی دباؤ کے پیش نظر پاکستان نے تو پائپ لائن نہیں بنائی مگر ایران کی طرف سے یہ شروع تھی ۔ امریکہ نے اس کے...
  20. نور وجدان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میں جاننا چاہوں گی پھر ..آپ سے سائنس پڑھ لیتے ہیں ..ڈارونزم غلط ثابت ہوئی ہے ..۔ کیا نہیں؟ اگر نہیں تو کیسے؟ اور اس کے ساتھ معلومات میں۔اضافہ کرنا چاہیں تو خیر مقدم.
Top