نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رضی اختر شوق صاحب بڑے شوق سے کھاتے تھے اس زمانے میں سستا بھی ہوتا تھا اور ریڈیو پاکستان کی عمارات کے سامنے ٹھیلے والے تازہ اور خشک میوہ جات لئے اکثر موجود رہتے تھے ، کچھ مستقل ہی وہاں دوبہر کو اسکول کے بچوں کی ریکارڈنگ ہوتی تھی تو باقی لوگ قیلولہ کرلیتے تھے نیزے یعنی چلغوزوں کی تاثیر اور شوق...
  2. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چور مچائے شور 1974 میں ریلیز ہوئی تھی اس وقت پاکستان میں ریڈیو سیلون کی صبح کی نشریات سے آنکھ کھلتی تھی تو فلموں کی گانوں کے ٹکڑوں کے ساتھ کیا اناؤسمنٹس ہوتی تھییں اس فلم کے گانے بہت مشور تھے اور صبح صبح گھنگھرو کی طرح بجنے شروع ہوجاتے تھے ، دوسرا گانا ، ایک ڈال پہ طوطا بولے شاید اس وقت شمشاد...
  3. طارق شاہ

    کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا

    اچھی غزل ہے بہت سی داد قبول کیجئے ذیل کے شعر میں شدّتِ لمس سے جلتا ہے بدن جلنے دو پہلوُئے یار میں دامن کو بچانا کیسا نوید صاحب، اگر شدّت کو حدّت سے بدل دیں گے تو وہ معنی میّسر یا حاصل ہوگا، جو شاید مقصود بھی ہے کیونکہ لمس تو چُھونا یا چھو کر محسوس کرنے کو کہتے ہیں بذات خود یا ازخود اس...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑھ کر بلآخر ایک سے غم قافلہ بنا جتنے بھی رنج ودُکھ تھے سبھی ہمسفر ہُوئے شفیق خلش
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مِلتے توسب سے آ کے ہیں اِک ہم ہی کو مگر مِلتی نہیں خبر وہ کب آکر نکل گئے شفیق خلش
  6. طارق شاہ

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    گیلانی صاحبہ ! اظہارِ خیال اور پذیرائی پر تشکّر خوشی ہُوئی جو فراق صاحب کی منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی مذکورہ شعر بلاشبہ مفہوم میں خیال کی بلندی پر ہے ۔ فراق صاحب کی کیا بات جی تشکّر ایک بار پھر سے، بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    برہ کی رین کٹے نہ پہاڑ سونی نگریا پڑی ہے اُجاڑ نروئی شیام پردیس سُدھارے ہم دُکھیارن چھوڑ چھاڑ کاہے نہ حسرت سب سُکھ سمپت تج بیٹھیں ، گھر مار کواڑ حسرت موہانی
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب دماغی کبھی کبھی زیادہ خوشی کا بھی شاخسانہ ہوتا ہے لیکن زیادہ ہونے لگے تو اس پرتوجہ دینی، یا مدد لینی چاہیے
  9. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی ضروری تو نہیں کہ پاکستان کی یا مفت کی ہی کھائی جائے :) ہر جگہ ہی مل جاتی ہے جناب ، چھیلی ہوئی صاف ڈبہ بند، اٹالینز کھانے پکانے میں بھی اس کا استعمال کرتے ہیں (پیسٹو ساس، بنانے میں ) (pine nuts) پائن نٹس ، ڈھونڈ لیں یا پھر آن لائن آرڈر کرلیں
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ بات وضاحت طلب ہے کسی وجہ سے سونا نہ چاہ رہے ہوں تو آخری سطر چھوڑ دیں وہ آپ کے لئے نہیں کہ آخری سطر یا جملہ ، لائن ان کے لئے ہے جنہیں نیند نہیں آتی اور جو سونا جلد از جلد چاہتے ہیں پوئے شے :):)
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شربت اور مٹھائیاں ، شکر یا مٹھاس کی وجہ سے اوائل عمری میں ہر خطے کے انسان کو مرغوب ہوتے ہیں بعدازاں یہ شوق یا چسکا، تقاضۂ احتیاط یا فربہ جسمی کی وجہ سے یا بوجہ مشورۂ طبیب ختم ہوجاتا ہے یا کرنا پڑتا ہے ، دُور اندیش، قابل اور کامل طبیب، انسان کو 45 سال تجاوز کرنے پر شکر کا استعمال روک دینے کا...
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنے اور مونگ پھلی بُھنے ہوئے کھانے سے (دن کو اگر سو نہیں سکتے تو ) نیند پریشان نہیں کرتی کسی سے سنا تھا کہ سوڈا واٹر سے منہ دھونے سے بھی نیند اڑجاتی ہے یہ ان کے لئے جنھیں جاگنے یا جاگتے رہنے کی مجبوری ہو یا رات کو ڈرائیونگ کرنی پڑ رہی ہو سونے کے لئے چلغوزے سلیپنگ پل کا کام کرتے ہیں۔
  13. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: آئے جو وہ ، تو دل کے سب ارماں مچل گئے :::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش غزل آئے جو وہ ، تو دل کے سب ارماں مچل گئے بُجھتے ہُوئے چراغِ وفا پھر سے جل گئے مِلتے توسب سے آ کے ہیں اِک ہم ہی کو مگر مِلتی نہیں خبر وہ کب آکر نکل گئے پیمان وعہد کیا ہُوئے، سوچوں کبھی کبھی کیوں قربتوں کے ہوتے وہ اِتنے بدل گئے ویراں تھی زندگی، مِری اِک دِید کے بغیر اب ایسی...
  14. طارق شاہ

    محمد حفیظ الرحمٰن :::: جو تِرے آستاں سے اُٹھتا ہے :::: Mohammed Hafeez ur Rehman

    گیلانی صاحبہ ! اظہار خیال پرتشکّر ، بلاشبہ غزل بہت عمدہ اسلوب اور خیالات کی حامل ہے اور صاحب تخلیق داد کے مستحق ، یہاں پیش کرنا باعثِ شادمانی ہوا ، جو پذیرائی ہوئی۔ حق بحقدار رسید بہت خوش رہیں :)
  15. طارق شاہ

    نظم: گزرا سال

    اور قاری کے ذہن میں ابہام کیوں اور کیسے آتا ہے ؟ کیا قدرتی عملِ اختراعی ہے ایسا ہونا ؟ ( ابہام ہونا یا کسی چیز یا بات کا مبہم لگنا صرف دیکھ کر یا پڑھ سُن کر ہی ظاہر ہوتا ہے، اور اس کا اِنحصارذاتی مشاہدہ personal observation اور معنی فہمی یا شخصی grasping power پر ضرور ہے مگر شرط دید اور...
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں ، اور صد ہزار نوائے جگر خراش تو ، اور ایک وہ نشُنِیدن کہ کیا کہوں مِرزا اسداللہ خاں غالب
  17. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہیں گی ضرور ذکرمیں۔ کسی سے بھی یہاں قرض لے کر کچھ عرصہ نظر نہ آئیں بس پھر دیکھیں اس لڑی میں کیا، ہر لڑی میں آپ ہی کا ذکر ہوگا ہؤکنا، ہاں جی !
  18. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر یا خدا کا خوف نہیں آپ کو جو مجھے جھونک رہے ہیں یہ صاحب ہر ایک سے کچھ نہ کچھ کا وعدہ کرلیتے ہیں جبھی تو اِن کی امی کچھ پس انداز نہیں کرسکتیں ہیں
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہی بات کوشش اور مِلنے کی، تو اِس پر عرض کروں کہ اگر کوشش صد فی صد سبیلِ کامیابی ہوتی تو خواہشوں اور حسرتوں کا وجود ہی نہیں ہوتا ، یا یوں کہ یہ بد بخت وقوع پذیر ہی نہ ہوتیں ہاں جی ! ہؤکنا !
  20. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت سے ہوں الله کرے ، وعدہ تو کرلیا اب امی سے پیسوں کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں
Top